Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 8, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاسکو اور یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی بندش کے عمل میں پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس
    • شزہ فاطمہ خواجہ کی LEAP 2026 میں شرکت، ٹیک ڈیسٹنیشن پاکستان پویلین کا افتتاح
    • پاک چین میڈیا تعاون ایشیا بحرالکاہل میں مشترکہ خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے،ڈاکٹر شذرہ منصب علی
    • سٹاک ایکسچینج: عام شہریوں کی شرکت سے معاشی ترقی تیز ہو سکتی ہے، یوسف رضا گیلانی
    • ویمنز ایشیا کپ: آئی سی سی نے قومی ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء پرجرمانہ عائد کردیا
    • خیبر پختونخوا میں عدالتوں کے ایک دن کے بائیکاٹ سےعوام کے 12 کروڑ روپے ضائع ہوتے ہیں، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
    • بھارت کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے حصول کیلئے اپنے وعدے پورے کرے، پاکستان
    • مادرِ وطن کا دفاع مقدس امانت ہے، ثابت قدمی سے نبھاتے رہیں گے: ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » عوام کو افغان طالبان حکومت بنیادی سہولتیں فراہم کرنے میں ناکام
    افغانستان مارچ 5, 2024

    عوام کو افغان طالبان حکومت بنیادی سہولتیں فراہم کرنے میں ناکام

    Facebook Twitter Email
    The Afghan Taliban government failed to provide basic facilities to the people
    Share
    Facebook Twitter Email
    عوام کو افغان طالبان حکومت بنیادی سہولتیں فراہم کرنے میں ناکام رہی ہے
     اقتدار میں آتے ہی افغان طالبان نے اعلان کیا کہ اب افغان سرزمین کسی بھی ہمسایہ ملک کے خلاف دہشتگردی کیلئے استعمال نہیں کی جائے گی مگر افغان طالبان کے دعوے وقت نے ثابت کیا کہ محض دعوے ہی رہے ہیں۔اپنےدعوؤں کی افغان طالبان نےخلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستان کی عوام کو ناصرف خون میں نہلایا ہے بلکہ ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کے خلاف غیرذمہ دارانہ رویےکو اپناتے ہوئےکوئی ٹھوس اقدام نہیں اٹھایا۔
    کوئی بھی نئی حکومت اصولی طور پر جب اقتدارمیں آتی ہے تو اپنے عوام کی فلاح و بہبود کو ترجیح دیتے ہوئے ترقی و خوشحالی کے منصوبوں پرکام کرتی ہے مگر انفراسٹرکچر کی بحالی سے لیکر صحت، تعلیم اور دیگر ترقیاتی منصوبوں پر افغان طالبان نےخاطر خواہ توجہ نہ دی۔وقت نے ثابت کیا ہےکہ ناصرف افغان طالبان پاکستان مخالف متعصب رویے کے حامل ہیں اورکسی نہ کسی طرح ٹی ٹی پی کو استعمال کرتےہوئے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوششوں میں لگے رہتے ہیں۔
    حال ہی میں شدید ترین برف باری افغانستان کے سرپل اورقندوز صوبوں میں ہوئی ہے۔جس سے 8000 کے قریب مویشی اور تقریباً 20 افراد لقمہ اجل بن گئے۔اعلامیہ کے مطابق قندوز میں انفرا سٹرکچرنہ ہونے کی وجہ سے شدید برفباری کے باعث 600 خاندان خطرے میں ہیں۔اپنی نااہلی کو افغان حکومتی نمائندوں نے قبول کرتے ہوئے کہا کہ مناسب افغانستان میں سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے مویشیوں کو بچانے میں ناکام رہے ہیں اورلوگوں کی زندگی کو بھی ساتھ ہی خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔ افغان عوام افغانستان میں افغان طالبان کی حکومت ہونے کے باعث انفراسٹرکچر اور عوامی بہبود پر عدم توجہ کی وجہ سے بے شمار مسائل کا شکار ہیں اور افغان طالبان کے نام نہاد گڈ گورنس کے دعوے آشکارہو رہے ہیں
     اگر افغان طالبان  افغانستان پرقبضہ کرنے کےبعد خطے اور دہشتگردی پاکستان میں پھیلانے اورافغان سرزمین پردہشتگردوں کو پناہ دینےکی بجائے ملک کے انفراسٹرکچر پر توجہ دیتے تو آج ان کی حالت بہتر ہوتی۔ اس وقت افغانستان میں تعلیم، طب،سکیورٹی، خواتین کے حقوق اور دیگر شعبے توجہ کے منتظر ہیں مگر افغانستان طالبان کی توجہ خطے میں مسائل پیدا کر نے پر زیادہ جبکہ مسائل کے حل پر زیادہ مرکوز ہے۔ اب افغان طالبان کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ اپنے ملک کے عوام کی انہیں فلاح و بہبود عزیز ہے یا خطے میں مسائل پیدا کرنا۔
    Afghan Taliban government افغان طالبان حکومت
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپولیو مہم موسم کی خرابی کےباعث مالاکنڈ اور ہزارہ میں ملتوی
    Next Article شہباز شریف:وزیر اعظم منتخب ہونے پر مختلف ممالک کے سربراہان کی جانب سے مبارک باد
    Mahnoor

    Related Posts

    پاسکو اور یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی بندش کے عمل میں پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس

    ستمبر 7, 2026

    شزہ فاطمہ خواجہ کی LEAP 2026 میں شرکت، ٹیک ڈیسٹنیشن پاکستان پویلین کا افتتاح

    ستمبر 7, 2026

    پاک چین میڈیا تعاون ایشیا بحرالکاہل میں مشترکہ خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے،ڈاکٹر شذرہ منصب علی

    ستمبر 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاسکو اور یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی بندش کے عمل میں پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس

    ستمبر 7, 2026

    شزہ فاطمہ خواجہ کی LEAP 2026 میں شرکت، ٹیک ڈیسٹنیشن پاکستان پویلین کا افتتاح

    ستمبر 7, 2026

    پاک چین میڈیا تعاون ایشیا بحرالکاہل میں مشترکہ خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے،ڈاکٹر شذرہ منصب علی

    ستمبر 7, 2026

    سٹاک ایکسچینج: عام شہریوں کی شرکت سے معاشی ترقی تیز ہو سکتی ہے، یوسف رضا گیلانی

    ستمبر 7, 2026

    ویمنز ایشیا کپ: آئی سی سی نے قومی ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء پرجرمانہ عائد کردیا

    ستمبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.