Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اپریل 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکیورٹی کے پیش نظر ٹرانسپورٹ معطل، ایران اور امریکہ مذاکرات کا امکان
    • پیرس کانفرنس میں عالمی رہنماؤں کا سمندری تجارتی راستوں کے تحفظ پر اتفاق
    • ملک بھر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
    • امریکہ سے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے لیکن اب بھی بہت فاصلہ ہے، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ
    • پی ایس ایل 11: راولپنڈیزکو مسلسل ساتویں شکست، لاہور 32 رنز سے کامیاب
    • پاکستانی عازمینِ حج کی پہلی پرواز مدینہ منورہ پہنچ گئی، حج مشن کا شاندار استقبال
    • امریکی تجاویز کا جائزہ جاری: ایرانی سلامتی کونسل کا اہم بیان
    • وزیر اعظم شہباز شریف سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کے کامیاب دورے کے بعد پاکستان پہنچ گئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان بھر میں پاسپورٹس کا بیک لاگ مکمل ختم ہو چکا ہے،وزیرداخلہ محسن نقوی
    قومی خبریں

    پاکستان بھر میں پاسپورٹس کا بیک لاگ مکمل ختم ہو چکا ہے،وزیرداخلہ محسن نقوی

    دسمبر 26, 2024Updated:دسمبر 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The backlog of passports across Pakistan has been completely eliminated, said Interior Minister Mohsin Naqvi
    وزیر داخلہ محسن نقوی اسلام آباد میں سٹیٹ آف دی آرٹ امیگریشن اینڈ پاسپورٹ آفس کا افتتاح کر دیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وفاقی دارالحکومت میں سٹیٹ آف دی آرٹ امیگریشن اینڈ پاسپورٹ آفس کا افتتاح کر دیا۔

    افتتاحی تقریب سے خطاب میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ ملک کے 14 سے 16 شہروں میں نادرا دفاتر 24 گھنٹے کام کرتے ہیں، ان دفاتر میں اب پاسپورٹ آفسز بھی قائم کیے جائیں گے، ان تمام نادرا سینٹرز میں شہریوں کو 24 گھنٹے پاسپورٹ بنوانے کی سہولت دی جائے گی، کراچی اور لاہور میں پاسپورٹ کے ماڈل سینٹر بھی بنائیں گے۔

    محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پاکستان بھر میں پاسپورٹس کا بیک لاگ مکمل ختم ہو چکا ہے، اب شہریوں کو مقررہ وقت میں پاسپورٹ ملیں گے، پہلے پاسپورٹس کا 6، 6 ماہ کا بیک لاک موجود ہوتا تھا ۔

    ان کا کہنا تھا کہ پاسپورٹ اور نادرا سینٹرز کے حالات یکسر بدلے ہوئے تھے، اتھارٹی بنانے سے ادارے کے مسائل حل ہو سکتے ہیں، پاسپورٹ دفاتر کے باہر ایجنٹ مافیا کے خلاف ایف آئی اے کریک ڈاؤن کر رہی ہے ۔

    اس موقع پرڈی جی پاسپورٹ مصطفیٰ جمال قاضی نے  کہا کہ وزیرِ داخلہ کے ویژن کے مطابق پاسپورٹ آفس کی سروسز میں بہتری لائی گئی ہے۔

    محسن نقوی نے اس موقع پر نئے استقبالیہ، آن لائن سیکشن، پروڈکشن سینٹر اور ڈیٹا سینٹر کا دورہ کیا اور پاسپورٹ پروڈکشن میں بہترین کارکردگی دکھانے والے اسٹاف کو اعزازی شیلڈ اور نقد انعام بھی دیے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleرواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں حکومت نے بینکوں سے قرض لینے کے بجائے قرضہ واپس کردیا
    Next Article عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کرنے والے عناصر کو اسرائیل کی بھرپور حمایت حاصل ہے, وزیر دفاع
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکیورٹی کے پیش نظر ٹرانسپورٹ معطل، ایران اور امریکہ مذاکرات کا امکان

    اپریل 19, 2026

    ملک بھر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

    اپریل 19, 2026

    پاکستانی عازمینِ حج کی پہلی پرواز مدینہ منورہ پہنچ گئی، حج مشن کا شاندار استقبال

    اپریل 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکیورٹی کے پیش نظر ٹرانسپورٹ معطل، ایران اور امریکہ مذاکرات کا امکان

    اپریل 19, 2026

    پیرس کانفرنس میں عالمی رہنماؤں کا سمندری تجارتی راستوں کے تحفظ پر اتفاق

    اپریل 19, 2026

    ملک بھر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

    اپریل 19, 2026

    امریکہ سے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے لیکن اب بھی بہت فاصلہ ہے، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ

    اپریل 19, 2026

    پی ایس ایل 11: راولپنڈیزکو مسلسل ساتویں شکست، لاہور 32 رنز سے کامیاب

    اپریل 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.