پشاور( شوبزڈیسک ) 80 کی دھائ میں جہاں خالد حمید ثریا شہاب۔ عبدالسلام۔ اور اظہر لودھی جیسے نیوز کاسٹر کا طوطی بولتا تھا وہاں ایک نام عشرت فاطمہ کا بھی شامل رھا عشرت فاطمہ شروع میں صرف موسم کا حال بتاتی تھیں بعدازاں انکو پی ٹی وی اسلام آباد سے خبریں پڑھنے کا موقع دیا گیا تو انہوں نے اپنے منفرد انداز خود کو ایک بہترین نیوز کاسٹر منوایا یہ دنیا فانی اور عارضی ٹھکانہ ھے اور سب کو واپس جانا ھے 2 دھایئوں تک پی ٹی وی کی اسکرین پہ نظر انیوالی عشرت فاطمہ گزشتہ روز انتقال کرگیئں اور یوں انکی زندگی سفر اپنے اختتام کو پہنچا۔۔۔۔
آوازوانداز کا سنگم معروف نیوز کاسٹر ۔عشرت فاطمہ بھی رخصت ھوگیئں۔۔۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read