Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, مئی 13, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وطن عزیز کے دفاع کے جذبے نے چند لمحوں میں بھارت کے ارمانوں کو زمین بوس کردیا،دفاعی ماہرین
    • بھارتی وزیر اعظم کے اشتعال انگیز اور جھوٹ پر مبنی بیانات مسترد، پاکستان کی شدید مذمت
    • سیز فائر کمزوری نہیں، کامیاب حکمت عملی ہے، عطاء اللہ تارڑ
    • افواج پاکستان نے بھارت کی عددی برتری کی خوش فہمی اورغرورخاک میں ملادیا،وزیراعظم
    • بھارت کے ساتھ حالیہ کشیدگی کا پاکستان کی معیشت پر بڑا اثر نہیں پڑے گا،وزیر خزانہ
    • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اہم دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
    • بھارت کے وحشیانہ حملوں میں 40 شہریوں اور 11 جوانوں نے بھی جام شہادت نوش کیا، آئی ایس پی آر
    • آپریشن معرکہ حق کے شہدا اور زخمیوں کیلئے پیکیج کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » حال ہی میں جاپان میں آنے والے زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 62 ہوگئی
    اہم خبریں

    حال ہی میں جاپان میں آنے والے زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 62 ہوگئی

    جنوری 3, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    جاپان: حالیہ زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 62 ہوگئی
    Share
    Facebook Twitter Email

    حال ہی میں جاپان میں آنے والے زلزلے سے اب تک ہلاکتوں کی تعداد 62 تک جا پہنچی ہے۔

    غیر ملکی میڈیا کے مطابق، نئے سال کے آغاز پر وسطی جاپان میں 7.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ ہوا ہے، جس نے جاپان کے ساحلی علاقے کو نہایت متاثر کن طریقے سے ہلا کر رکھا ہے. جاپان کے ساحلی علاقے کو نا صرف ہلا کر رکھ دیا بلکہ سونامی کے خطرے کو بھی بڑھا دیا۔زلزلے سے متاثرہ علاقے اشیکاوا میں ریسکیو اہلکاروں نے زلزلے سے متاثرہ افراد کی تلاش جاری رکھی ہوئی ہے تاہم انتظامیہ نے خبردار کیا ہےکہ شدید بارش، لینڈ سلائیڈنگ اور بار بار آفٹر شاکس امدادی سرگرمیوں میں رکاوٹ بن سکتے ہیں۔

    مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یکم جنوری کو آنے والے زلزلے میں اب تک 62 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ 300 کے قریب افراد زخمی ہیں جن میں 20 کی حالت تشویش ناک  ہے۔ذرائع کے مطابق زلزلے کے بعد سے 31 ہزار 800 سے زائد افراد کو پناہ فراہم کی گئی ہے جب کہ ہلاکتوں کے مزید بڑھنے کا بھی خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔یاد رہےکہ زلزلے کے بعد جاپانی محکمہ موسمیات کی جانب سے اشیکاوا، نیگاتا اور تویاما نامی ساحلی علاقوں کے لیے سونامی وارننگ جاری کی گئی تھی جو بعد میں واپس لے لی گئی۔

    earthquake increase japan no of deaths
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسابق رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کی گاڑی پر حملہ
    Next Article افغان طالبان اور بھارت پاکستان کیخلاف یک زبان
    Mahnoor

    Related Posts

    وطن عزیز کے دفاع کے جذبے نے چند لمحوں میں بھارت کے ارمانوں کو زمین بوس کردیا،دفاعی ماہرین

    مئی 13, 2025

    بھارتی وزیر اعظم کے اشتعال انگیز اور جھوٹ پر مبنی بیانات مسترد، پاکستان کی شدید مذمت

    مئی 13, 2025

    سیز فائر کمزوری نہیں، کامیاب حکمت عملی ہے، عطاء اللہ تارڑ

    مئی 13, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وطن عزیز کے دفاع کے جذبے نے چند لمحوں میں بھارت کے ارمانوں کو زمین بوس کردیا،دفاعی ماہرین

    مئی 13, 2025

    بھارتی وزیر اعظم کے اشتعال انگیز اور جھوٹ پر مبنی بیانات مسترد، پاکستان کی شدید مذمت

    مئی 13, 2025

    سیز فائر کمزوری نہیں، کامیاب حکمت عملی ہے، عطاء اللہ تارڑ

    مئی 13, 2025

    افواج پاکستان نے بھارت کی عددی برتری کی خوش فہمی اورغرورخاک میں ملادیا،وزیراعظم

    مئی 13, 2025

    بھارت کے ساتھ حالیہ کشیدگی کا پاکستان کی معیشت پر بڑا اثر نہیں پڑے گا،وزیر خزانہ

    مئی 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.