Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جنوری 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پی ٹی آئی اپنی ذمہ داری نہیں نبھا رہی، امیر حیدر خان ہوتی
    • میں جو ھوں اس پہ پشیماں نہیں ھوں لوگوں کی باتوں کی پرواہ کبھی نہیں کی نہ ھے۔۔۔ ڈولفن آیان
    • شوبز میں اپنی فنی صلاحیتوں کی بدولت منفرد مقام حاصل کیا خودداری کو ھمیشہ ترجیح دی۔۔۔۔ شازمہ حلیم۔۔
    • تیراہ میں فوجی آپریشن سے قبل ھمیں اعتماد میں نہیں لیا گیا۔۔ اقبال آفریدی۔۔۔
    •  کسی بھی غیر مہذب اور بیہودہ سی ڈی ڈراموں میں کام نہ کرنیکا عہد کررکھا ھے شینوماما۔
    • معروف چترالی فنکار اقبال الدین دارفانی سے کوچ کرگئے۔۔۔
    • مادری زبان میں تعلیم کیلئے اے این پی کا اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس
    • وزیراعظم کی زیر صدارت دور دراز علاقوں میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کیلئے سولرائزیشن پر اعلیٰ سطحی اجلاس
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » یہ زندگی کے میلے دنیا میں کم نہ ھونگے۔۔۔۔۔ افسوس ھم نہ ھونگے۔۔۔ برصغیر کے عظیم گلوکار محمد رفیع کی 101 ویں سالگرہ خاموشی سے گزرگئ
    میگزین

    یہ زندگی کے میلے دنیا میں کم نہ ھونگے۔۔۔۔۔ افسوس ھم نہ ھونگے۔۔۔ برصغیر کے عظیم گلوکار محمد رفیع کی 101 ویں سالگرہ خاموشی سے گزرگئ

    دسمبر 24, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The fairs of life in this world will never end… Sadly, we will not be there… The 101st birth anniversary of the great singer of the Subcontinent, Mohammed Rafi, passed quietly.
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور( حسن علی شاہ سے ) بھاٹی گیٹ لاھور میں جنم لینے والے نامور پلے بیک سنگر محمد رفیع کی 101 ویں سالگرہ گزشتہ روز خاموشی سے گزرگئ عالمی شہرت یافتہ اس گلوکار نے سینکڑوں فلموں کیلئے معروف گیت نگاروں کے لکھے نغمات کو اپنی سحر انگیز آواز سے مقبولیت بخشی محمد رفیع کے زیادہ تر فلمی گانے دلیپ کمار۔۔ شمی کپور۔۔ ششی کپور۔ امیتابھ بچن۔۔ دیوانند۔۔ گرودت۔۔ دیوانند۔۔ آشوب کمار راجیش کھنہ۔۔ سنجیو کمار ۔راجکمار۔ اور ونود کھنہ پہ پکچرائز کئے گئے جو آج بھی مقبول ہیں محمد رفیع کے بعد شبیر کمار۔۔ ادت نارائن۔۔ کی اوازوں کو متبادل طور پہ فلموں میں شامل کیا گیا مگر محمد رفیع کا خلا پر نہ ھوسکا موسیقار نوشاد جب تک زندہ رھے برصغیر کے اس عظیم گلوکار کی منفرد آواز ادائیگی اور ترنم کی مثالیں انکے بعد بولی وڈ میں انیوالے گلوکاروں کے سامنے بیان کرتے تھے۔۔۔۔۔۔۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبیٹھک بدستور ناظرین میں مقبولیت برقرار رکھنے میں کامیاب ملک جی اور چند زیب کی جوڑی بیٹھک کی جان ھے۔۔۔۔۔
    Next Article بلوچستان میں بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردی کے خلاف بڑا آپریشن
    Saifullah
    • Website

    Related Posts

    میں جو ھوں اس پہ پشیماں نہیں ھوں لوگوں کی باتوں کی پرواہ کبھی نہیں کی نہ ھے۔۔۔ ڈولفن آیان

    جنوری 9, 2026

     کسی بھی غیر مہذب اور بیہودہ سی ڈی ڈراموں میں کام نہ کرنیکا عہد کررکھا ھے شینوماما۔

    جنوری 9, 2026

    معروف چترالی فنکار اقبال الدین دارفانی سے کوچ کرگئے۔۔۔

    جنوری 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پی ٹی آئی اپنی ذمہ داری نہیں نبھا رہی، امیر حیدر خان ہوتی

    جنوری 9, 2026

    میں جو ھوں اس پہ پشیماں نہیں ھوں لوگوں کی باتوں کی پرواہ کبھی نہیں کی نہ ھے۔۔۔ ڈولفن آیان

    جنوری 9, 2026

    شوبز میں اپنی فنی صلاحیتوں کی بدولت منفرد مقام حاصل کیا خودداری کو ھمیشہ ترجیح دی۔۔۔۔ شازمہ حلیم۔۔

    جنوری 9, 2026

    تیراہ میں فوجی آپریشن سے قبل ھمیں اعتماد میں نہیں لیا گیا۔۔ اقبال آفریدی۔۔۔

    جنوری 9, 2026

     کسی بھی غیر مہذب اور بیہودہ سی ڈی ڈراموں میں کام نہ کرنیکا عہد کررکھا ھے شینوماما۔

    جنوری 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.