Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جنوری 8, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بھارت نے مئی کی جھڑپوں میں تیسری قوت سے سیزفائر کیلئے درخواست کی تھی، پاکستان
    • آسٹریلیا نے ایشیز سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی
    • بنوں لنک روڈ پر ہنگو پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، تین اہلکار زخمی
    • قومی سلامتی پر زیرو ٹالرنس کی پالیسی جاری رہے گی، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • وادی تیراہ میں عارضی طور پر نقل مکانی کرنے والوں کی گاڑی کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی
    • بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، فی یونٹ 93 پیسے سستی، نوٹیفکیشن جاری
    • صدر مملکت، وزیر اعظم اور قائد مسلم لیگ ن پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی جائے، نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کا اعلامیہ
    • پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہراکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » یورو کپ میں فلسطین اور اسرائیل کے پرچم کو لہرانے پر پابندی عائد کردی گئی
    اہم خبریں

    یورو کپ میں فلسطین اور اسرائیل کے پرچم کو لہرانے پر پابندی عائد کردی گئی

    جون 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The flag of Palestine and Israel has been banned in the Euro Cup
    Share
    Facebook Twitter Email

    یورو کپ میں فلسطین اور اسرائیل کے پرچم کو لہرانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

    یورو کپ کی انتظامیہ نے ٹورنامنٹ کے دوران میدان میں فلسطین اور اسرائیلی کے پرچم لانے اور لہرانے پر پابندی عائد کر دی۔کل سے یورپ میں فٹبال کی حکمرانی کے لیے جرمنی کے دارالحکومت برلن میں یورو کپ شروع کیا جا رہا ہے اور یہ افتتاحی میچ میزبان ٹیم جرمنی اور اسکاٹ لینڈ کی ٹیم کے درمیان کھیلا جائے گا۔اس کے برعکس میگا ایونٹ کے آغاز سے قبل ہی یورو کپ کی انتظامیہ نے برلن میں تماشائیوں کی طرف سے فلسطین اور اسرائیل کے پرچم کو میدان میں لانے اور لہرانے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

    انتظامیہ کی جانب سے ٹورنامنٹ کے تمام میچز کے دوران صرف یورو کپ میں شریک 24 ممالک کے پرچم کو لہرانے کی اجازت ہوگی کیونکہ یورو کپ کوئی احتجاج کرنے، سیاسی تنازعات اور جھگڑوں کی جگہ نہیں ہے۔اطالوی ٹیم یورو کپ 2024 میں ایونٹ میں اعزاز کا دفاع کرے گی اور اس حوالے سے تماشائیوں کے لیے برلن میں دو مقامات مختص کیے گئے ہیں جہاں پر آکر لوگ اپنی ٹیم کو سپورٹ کر سکتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ میچ دیکھنے کے لیے بڑی اسکرینیں بھی نصب کردی گئی ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعیدالاضحیٰ کے موقع پر ہری پور کے ڈپٹی کمشنرز نے دفعہ 144 نافذ کر دی
    Next Article آن لائن آرڈر کی گئی آئس کریم کون سے انسانی انگلی نکل آئی
    Mahnoor

    Related Posts

    بھارت نے مئی کی جھڑپوں میں تیسری قوت سے سیزفائر کیلئے درخواست کی تھی، پاکستان

    جنوری 8, 2026

    آسٹریلیا نے ایشیز سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی

    جنوری 8, 2026

    بنوں لنک روڈ پر ہنگو پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، تین اہلکار زخمی

    جنوری 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بھارت نے مئی کی جھڑپوں میں تیسری قوت سے سیزفائر کیلئے درخواست کی تھی، پاکستان

    جنوری 8, 2026

    آسٹریلیا نے ایشیز سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی

    جنوری 8, 2026

    بنوں لنک روڈ پر ہنگو پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، تین اہلکار زخمی

    جنوری 8, 2026

    قومی سلامتی پر زیرو ٹالرنس کی پالیسی جاری رہے گی، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    جنوری 8, 2026

    وادی تیراہ میں عارضی طور پر نقل مکانی کرنے والوں کی گاڑی کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی

    جنوری 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.