Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جولائی 1, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں پرتشدد واقعات میں کمی ریکارڈ
    • خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا
    • نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان
    • لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ٹریفک پولیس کے 2 اہلکار شہید
    • فتنۂ الخوارج اور فتنۂ الہندستان: بھارت کی ریاستی دہشتگردی بے نقاب
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
    • سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری
    • صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لاہور میں آسٹریلیا اور انگلینڈ میچ کے دوران بھارتی ترانہ چل گیا، پی سی بی نے وضاحت طلب کرلی
    پنجاب

    لاہور میں آسٹریلیا اور انگلینڈ میچ کے دوران بھارتی ترانہ چل گیا، پی سی بی نے وضاحت طلب کرلی

    فروری 22, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The Indian national anthem played during the Australia vs England match in Lahore, PCB sought an explanation
    میچ میں آسٹریلیا کے ترانے سے قبل بھارت کا قومی ترانہ چند سیکنڈز کے لیے چلا۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    قذافی سٹیڈیم لاہور میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے میچ میں بھارت کا ترانہ چلنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ  نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل  سے احتجاج کیا ہے، جس پر پی سی بی نے آئی سی سی سے وضاحت طلب کرلی ۔

    لاہور میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان میچ  آسٹریلیا کے ترانے سے قبل بھارت کا قومی ترانہ چند سیکنڈز کے لیے چلنے لگا ۔

    پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے وضاحت طلب کرلی کہ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے میچ میں بھارتی ترانہ کیسے چلا؟

    ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کے لیے ترانے کی پلے لسٹ آئی سی سی نے تیار کی تھی، بھارتی ٹیم  کے پاکستان میں نہ ہونے کے باوجود بھی آئی سی سی نے پلے لسٹ میں بھارت کا ترانہ رکھا ۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان میچ میں ترانہ چلانا پی سی بی کی نہیں، آئی سی سی کی ذمہ داری تھی ۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے آئی سی سی سے مطالبہ کیا کہ نہ صرف پاکستان بلکہ ہر کسی کو اس غلطی پر وضاحت دی جائے ۔

    واضح رہے کہ چیمپیئنز ٹرافی  آئی سی سی کا ٹورنامنٹ ہے، ہر چیز کو کنٹرول اور ایگزیکیوٹ کرنا آئی سی سی کی ذمہ داری ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعوام ایک سال میں خیبرپختونخوا حکومت سے نالاں ہوچکے ہیں، پرویز خٹک
    Next Article چیمپئینز ٹرافی کے بڑے میچ میں بھارت نے پاکستانی ٹیم کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    راولپنڈی میں ممکنہ شدید بارشوں کے باعث دفعہ 144 نافذ

    جون 30, 2025

    سیالکوٹ: دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والی ماں اور 2 بیٹیوں کی تدفین

    جون 28, 2025

    پنجاب اسمبلی: پی ٹی آئی کے 26 ارکان معطل، اسپیکرکا ریفرنس بھیجنے کا اعلان

    جون 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں پرتشدد واقعات میں کمی ریکارڈ

    جولائی 1, 2025

    خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا

    جولائی 1, 2025

    نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان

    جولائی 1, 2025

    لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ٹریفک پولیس کے 2 اہلکار شہید

    جولائی 1, 2025

    فتنۂ الخوارج اور فتنۂ الہندستان: بھارت کی ریاستی دہشتگردی بے نقاب

    جولائی 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.