Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, نومبر 25, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خواجہ نجم الحسن کی ( E.page) میں خصوصی شرکت۔ تہمینہ کے ساتھ۔۔
    • کےٹو۔ٹی وی کا ( Area.051) مختلف فارمیٹس پہ مشتمل شوز
    • ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر دہشتگردوں کے حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج
    • یہ زندگی کے میلے دنیا میں کم نہ ھونگے۔۔ افسوس ھم نہ ھونگے۔۔۔  دھرم ویر کا جنگجو ھیرو ۔دھرمیندر آخرکار موت سے شکست کھاگیا۔۔۔۔
    • بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 22 دہشتگرد ہلاک
    • جرمن میڈیا گروپ ڈی ڈبلیو کے بین الاقوامی وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کے ہیڈ آفس کا دورہ
    • خالد روف کو دنیا سے رخصت ھوئے 14 برس بیت گئے۔۔۔
    • ٹنگ ٹکور میں شینوماما کے ساتھ اینکرنگ کا بھرپور لطف اٹھایا۔۔ خالدہ یاسمین
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » عالمی برادری افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے سلسلے میں مدد کرے،شہباز شریف
    افغانستان

    عالمی برادری افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے سلسلے میں مدد کرے،شہباز شریف

    جولائی 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The international community should help the Afghan refugees to return home, Shahbaz Sharif
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیر اعظم محمد شہباز شریف کے مطابق عالمی برادری کو چاہے کہ وہ افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے مسئلے میں  مدد کرے۔

    وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین نے ملاقات کی ہے،وزیر اعظم ہاؤس میں ہائی کمشنر فلپو گرینڈی نے ملاقات کی۔وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اس موقع پر چار دہائیوں سے افغان مہاجرین کی میزبانی میں اقوام متحدہ کی حمایت کو سراہا اور کہا کہ کئی چیلنجز کے باوجود بھی پاکستان نے ہمیشہ افغان مہاجرین کی انتہائی عزت اور وقار کے ساتھ میزبانی کی ہے۔

    شہباز شریف کے مطابق یو این ایچ سی آر افغان مہاجرین کے لیے ایک پائیدار حل کو فروغ دینے میں اپنا اہم کردار ادا کرے، افغان مہاجرین کی محفوظ اور باوقار طور پر وطن واپسی حکومت پاکستان کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ان کے مطابق افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے مسئلے میں عالمی برادری کو مدد کرنی چاہے۔افغان مہاجرین کی واپسی میں پاکستان کو آنے والے سماجی اور اقتصادی چیلنجوں  کے خطرات کو مد نظر رکھا جانا چائے،اس لئے عالمی برادری افغان مہاجرین کی وجہ سے پڑنے والے بوجھ کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرے۔

    جبکہ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر نے اس موقع پر کئی دہائیوں سے لاکھوں افغان مہاجرین کی میزبانی پر حکومت پاکستان کوخراج تحسین پیش کیا۔ہائی کمشنر فلپو گرینڈی نے کہا کہ کمیشن افغان مہاجرین کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرتا رہے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب میں مون سون بارشیں کب سے ہو گی؟
    Next Article وزیراعظم نےناراض بلوچوں کو کیا کہا؟
    Mahnoor

    Related Posts

    ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر دہشتگردوں کے حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج

    نومبر 25, 2025

    بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 22 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 25, 2025

    جرمن میڈیا گروپ ڈی ڈبلیو کے بین الاقوامی وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کے ہیڈ آفس کا دورہ

    نومبر 24, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خواجہ نجم الحسن کی ( E.page) میں خصوصی شرکت۔ تہمینہ کے ساتھ۔۔

    نومبر 25, 2025

    کےٹو۔ٹی وی کا ( Area.051) مختلف فارمیٹس پہ مشتمل شوز

    نومبر 25, 2025

    ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر دہشتگردوں کے حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج

    نومبر 25, 2025

    یہ زندگی کے میلے دنیا میں کم نہ ھونگے۔۔ افسوس ھم نہ ھونگے۔۔۔  دھرم ویر کا جنگجو ھیرو ۔دھرمیندر آخرکار موت سے شکست کھاگیا۔۔۔۔

    نومبر 25, 2025

    بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 22 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.