Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ
    • پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف
    • پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
    • گورنر پختونخوا کی جانب سے صوبہ کی پولیس کے شہدا اور زخمی اہلکاروں کے لیے ریلیف پیکج میں بڑا اضافہ
    • پولیس کی بروقت کارروائی، پشاور میں 11 کلوگرام وزنی پریشر ککر بم ناکارہ بنا دیا گیا
    • خیبرپختونخوا کے عوام کو اب پتا چلے گا ترقی کسے کہتے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
    • صوبے کے عوام خستہ حال سکولوں کی نشاندہی کریں، ممبر ایڈوائزری کونسل ثمر ہارون بلور کی اپیل
    • آفریدی دور میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 3,767 واقعات، 1,149 افراد جاں بحق ہونے کا انکشاف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اسلام آباد مذاکرات نے سفارتی عمل کی بنیاد رکھی ہے،پاکستانی قیادت کا شکرگزار ہوں، ایرانی سفیر رضا امیری مقدم
    بین الاقوامی اپریل 12, 2026

    اسلام آباد مذاکرات نے سفارتی عمل کی بنیاد رکھی ہے،پاکستانی قیادت کا شکرگزار ہوں، ایرانی سفیر رضا امیری مقدم

    Facebook Twitter Email
    The Islamabad talks have laid the foundation for diplomatic action, I am grateful to the Pakistani leadership, Iranian Ambassador Reza Amiri Moqadam
    برادر اور دوست ملک پاکستان کا خصوصاً وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیرکا تہہ دل سے شکر گزار ہوں، ایرانی سفیر
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر  رضا امیری مقدم نےکہا ہےکہ اسلام آباد میں ہوئے امریکہ ایران مذاکرات نے ایک سفارتی عمل کی بنیاد رکھی ہے، اسلام آباد مذاکرات ایک واقعہ نہیں بلکہ ایک مسلسل عمل ہے، برادر اور دوست ملک پاکستان کا خصوصاً وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیرکا تہہ دل سے شکر گزار ہوں ۔

    اسلام آباد: اپنے ایک بیان میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا کہ اگر باہمی اعتماد اور ارادہ مضبوط کیا جائے تو یہ عمل فریقین کے مفادات کے لیے پائیدار فریم ورک تشکیل دے سکتا ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ ایران برادر اور دوست ملک پاکستان کا خصوصاً وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیرکا تہہ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے خیرسگالی اور سہولتکاری کے جذبے کے تحت ان مذاکرات کے انعقاد میں اہم کردار ادا کیا ۔

    ایرانی سفیر نے پاکستانی حکومت، فوج، پولیس اور سکیورٹی اداروں سمیت تمام شعبوں کی انتھک کوششوں کو بھی سراہا جس کے باعث یہ مذاکرات ایک باوقار اور موزوں ماحول میں منعقد ہوئے ۔

    ان کا کہنا تھا کہ  ایران کی اعلیٰ سطح مذاکراتی ٹیم نے وقار، خود اعتمادی اور اللہ تعالیٰ پر ایمان کے ساتھ اور عوام کے خدشات کو مدنظر رکھتے ہوئے عظیم ایرانی قوم کے لیے باوقار انداز میں مذاکرات کیے تاکہ قومی مفادات اور عوام کے جائز حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ایس ایل 11: حیدرآباد کنگزمین نے اسلام آبادیونائٹڈ کو 6 وکٹ سے شکست دیدی
    Next Article نائب وزیر اعظم کا سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، اسلام آباد مذاکرات سے آگاہ کیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    آفریدی دور میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 3,767 واقعات، 1,149 افراد جاں بحق ہونے کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

    اکتوبر 14, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ

    اکتوبر 16, 2026

    پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    گورنر پختونخوا کی جانب سے صوبہ کی پولیس کے شہدا اور زخمی اہلکاروں کے لیے ریلیف پیکج میں بڑا اضافہ

    اکتوبر 16, 2026

    پولیس کی بروقت کارروائی، پشاور میں 11 کلوگرام وزنی پریشر ککر بم ناکارہ بنا دیا گیا

    اکتوبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.