Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, دسمبر 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی آبدوز غازی کو چین میں لانچ کر دیا گیا
    • خیبر پختونخوا کے عوام کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، وزیراعظم شہبازشریف
    • نامور فنکار عاصم بخاری کی طبیعت بگڑنے کے باعث ھسپتال منتقل حالت تشویشناک
    • کمال احد رضوی کو دنیا سے رخصت ھوئے 10 سال کا عرصہ پلک چھپکتے بیت گیا۔
    • نوجوان نسل کی عملی زندگی کو کامیاب بنانے کا موثئر ذریعہ ( نوئ کول)
    • گیتوں بھرا اور پراثر شاعری کا حسین امتزاج ( Social Junctiجon Digital World دیکھئے عبدالجلیل خان کے سنگ۔۔۔۔۔
    • پرائویٹ نظام تعلیم نے تعلیمی معیار کا ستیاناس کردیا ۔۔ ۔ ثانیہ سعید
    • شوبز کی دنیا میں سستی شہرت اور سفارش کبھی کام نہیں آتی۔۔ ڈاکٹر بخت زمان یوسفزئ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ٹیم کے جیتنے کی خوشی زیادہ ہے،سنچری نہ بنانے کا افسوس نہیں،عثمان خان
    اہم خبریں

    ٹیم کے جیتنے کی خوشی زیادہ ہے،سنچری نہ بنانے کا افسوس نہیں،عثمان خان

    مارچ 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The joy of winning the team is more, there is no regret of not making a century, Usman Khan
    Share
    Facebook Twitter Email

    عثمان خان نے کہا کہ ٹیم کے جیتنے کی خوشی زیادہ ہے سنچری نہ بنانے کا افسوس نہیں ہے

    اپنے بیان میں ملتان سلطان کے بیٹر عثمان خان نے کہا کہ سنچری نہ بنانے کا افسوس نہیں ہے، ٹیم جیت گئی ہے اس کی خوشی سب سےزیادہ ہے،گزشتہ برس بھی پی ایس ایل میں سنچری بنائی تھی۔میڈیا سےملتان سلطانز کےبیٹرعثمان خان نے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ کراچی میں کراچی کنگز کے خلاف جیتنے کی کوشش کریں گے،کنڈیشن کےمطابق کھیلنے کی کوشش کرتا ہوں،سیکھنےکی رضوان بھائی سے بھی کوشش کرتا ہوں،ہمیشہ انہوں نے حوصلہ افزائی کی ہے۔مزید انہوں نے کہا ٹیم متحد ہے تب ہی اچھے نتاٸج آرہے ہیں،تمام پلیٸرز کی کامیابی میں پرفارمنس ہے،یو اے ای سے مستقبل میں کھیلوں گا۔

    century Usman Khan سنچری عثمان خان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھائی بہن کو نقل کروانے کے لیےپولیس اہلکار بن گیا
    Next Article افغانستان سے بھارتی دہشت گرد گرفتار،بھارتی دہشتگردی بے نقاب
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبر پختونخوا کے عوام کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، وزیراعظم شہبازشریف

    دسمبر 17, 2025

    وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے 5 رہنما اشتہاری قرار

    دسمبر 17, 2025

    پاکستان نے انڈر19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    دسمبر 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی آبدوز غازی کو چین میں لانچ کر دیا گیا

    دسمبر 17, 2025

    خیبر پختونخوا کے عوام کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، وزیراعظم شہبازشریف

    دسمبر 17, 2025

    نامور فنکار عاصم بخاری کی طبیعت بگڑنے کے باعث ھسپتال منتقل حالت تشویشناک

    دسمبر 17, 2025

    کمال احد رضوی کو دنیا سے رخصت ھوئے 10 سال کا عرصہ پلک چھپکتے بیت گیا۔

    دسمبر 17, 2025

    نوجوان نسل کی عملی زندگی کو کامیاب بنانے کا موثئر ذریعہ ( نوئ کول)

    دسمبر 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.