Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جنوری 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ
    • اسلام آباد: گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ، 5 افراد زخمی
    • پاک فوج پر بلا وجہ تنقید کیوں؟
    • افغانستان: زوال کی ایک اور داستان
    • پاکستان کا غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا اعلان، ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت قبول کرلی
    • پاکستان کا آئی سی سی کو خط، بنگلہ دیش کے بھارت نہ جانے کے فیصلے کی حمایت
    • مہمند میں افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن، درجن بھر دکانیں سیل، متعدد افراد گرفتار
    • ٹرمپ کا افغانستان سے انخلا پر سخت تنقید، بگرام ایئر بیس چھوڑنا بڑی غلطی قرار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ناصر علی سید کی عمدہ کاوش( خیال خاطر احباب) کی رسم پزیرائ 15 نومبر کو کی جارھی ھے۔۔۔
    میگزین

    ناصر علی سید کی عمدہ کاوش( خیال خاطر احباب) کی رسم پزیرائ 15 نومبر کو کی جارھی ھے۔۔۔

    نومبر 13, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The launch ceremony of Nasir Ali Syed’s remarkable work “Khayaal-e-Khatar-e-Ahbaab” is being held on November 15.
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور( حسن علی شاہ سے ) عالمی شہرت یافتہ شاعر مصنف۔نقاد اینکر کالمسٹ اور ڈرامہ نگار ناصر علی سید کی منفرد تصنیف( خیال خاطر احباب) کی رسم پزیرائ کی پروقار تقریب 15 نومبر بروز ھفتہ سہ پہر 4 بجے حق بابا آڈیٹوریم عبادت ھسپتال نشتر آباد پشاور میں منعقد کی جائے گی تقریب کی صدارت ڈاکٹر نثار ترابی کرینگے جبکہ مہمانان خصوصی ناصر علی سید۔ مشتاق شباب اور نیئر سرحدی ھونگے آبگینوں میں ڈاکٹر اظہار اللہ اظہار۔خالد سہیل ملک۔۔انجینئر عتیق الرحمن۔اور ھارون عدیل قابل ذکر ہیں نظامت کے فرائض ڈاکٹر نور حکیم جیلانی انجام دیں گے اور مدارالحیام پروفیسر ڈاکٹر خالد مفتی ھونگے۔۔۔۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخواہ کے ادبی حلقوں کو خیبرٹی وی نے ھمیشہ یاد رکھا۔۔
    Next Article صدقے تھیوا فیم سہیل اصغر کو دنیا سے رخصت ھوئے آج چار سال ھوگئے۔۔۔
    Saifullah
    • Website

    Related Posts

    رشید ناز کی چوتھی برسی خاموشی سے گزرگئ۔۔۔

    جنوری 17, 2026

    انیلا اعجاز 80 کی دھائ میں  پشاور ٹیلیویژن کے اردو ھندکو ڈراموں کی کامیابی کی ضمانت سمجھی جاتی تھیں۔۔۔۔

    جنوری 17, 2026

    چراغ تلے اندھیرا۔ صوبائ دارالحکومت پشاور میں گیس بجلی ۔آٹا اور مہنگائ نے عوام کی عزت نفس کو مجروح کرڈالا۔۔

    جنوری 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

    جنوری 22, 2026

    اسلام آباد: گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ، 5 افراد زخمی

    جنوری 22, 2026

    پاک فوج پر بلا وجہ تنقید کیوں؟

    جنوری 21, 2026

    افغانستان: زوال کی ایک اور داستان

    جنوری 21, 2026

    پاکستان کا غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا اعلان، ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت قبول کرلی

    جنوری 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.