Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جون 30, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بے بسی اور بے حسی!
    • بلوچستان کے ضلع دکی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک
    • پشاور میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام، خودکش حملہ آور سہولت کار سمیت ہلاک
    • ایرانی چیف آف سٹاف کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ٹیلیفون، پاکستان کا شکریہ ادا کیا
    • وزیراعظم شہبازشریف نے چودھری نثار علی خان کو مسلم لیگ میں واپسی کی دعوت دیدی
    • تنزانیہ میں دو بسوں کے درمیان تصادم میں 38 افراد ہلاک،28 زخمی
    • امن و امان کی خراب صورتحال،شمالی وزیرستان میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ
    • وزیراعظم شہبازشريف کا ملک بھر میں بجلی کے بلوں میں پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » حسن نصر اللہ کی شہادت سے اسرائیل کے خلاف جدوجہد کو مزید تقویت ملے گی،مولانا فضل الرحمان
    اہم خبریں

    حسن نصر اللہ کی شہادت سے اسرائیل کے خلاف جدوجہد کو مزید تقویت ملے گی،مولانا فضل الرحمان

    ستمبر 28, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The martyrdom of Hasan Nasrullah will strengthen the struggle against Israel, Maulana Fazlur Rehman
    سن نصر اللہ کی پوری زندگی اسرائیل کے خلاف بھر پور جدوجہد سے عبارت ہے۔امیر جے یو آئی
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد میں اپنے ایک بیان میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ حسن نصر اللہ کا بہمیانہ قتل اسرائیل کی بزدلانہ دہشت گردی ہے، حسن نصر اللہ کی پوری زندگی اسرائیل کے خلاف بھر پور جدوجہد سے عبارت ہے۔

    مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حسن نصر اللہ کی شہادت سے اسرائیل کے خلاف جدوجہد کو مزید تقویت ملے گی، شہبادت  سے صہیونیت کے بدنما چہرے میں اضافہ ہوا ہے، اللہ سے دعا ہے کہ حسن نصر اللہ کی شہادت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔

    ااپنے بیان میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا  کہ حسن نصر اللہ کا قتل اسرائیل کی بزدلانہ دہشت گردی ہے۔ اس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحزب اللہ کے سینیئر رہنما نعیم قاسم عبوری سربراہ مقرر کر دئیے گئے
    Next Article سوات میں آن لائن گیمز کی لت، نوجوان نے خودکشی کرلی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے ضلع دکی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک

    جون 29, 2025

    پشاور میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام، خودکش حملہ آور سہولت کار سمیت ہلاک

    جون 29, 2025

    ایرانی چیف آف سٹاف کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ٹیلیفون، پاکستان کا شکریہ ادا کیا

    جون 29, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بے بسی اور بے حسی!

    جون 29, 2025

    بلوچستان کے ضلع دکی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک

    جون 29, 2025

    پشاور میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام، خودکش حملہ آور سہولت کار سمیت ہلاک

    جون 29, 2025

    ایرانی چیف آف سٹاف کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ٹیلیفون، پاکستان کا شکریہ ادا کیا

    جون 29, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف نے چودھری نثار علی خان کو مسلم لیگ میں واپسی کی دعوت دیدی

    جون 29, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.