Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, مئی 13, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سیز فائر کمزوری نہیں، کامیاب حکمت عملی ہے، عطاء اللہ تارڑ
    • افواج پاکستان نے بھارت کی عددی برتری کی خوش فہمی اورغرورخاک میں ملادیا،وزیراعظم
    • بھارت کے ساتھ حالیہ کشیدگی کا پاکستان کی معیشت پر بڑا اثر نہیں پڑے گا،وزیر خزانہ
    • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اہم دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
    • بھارت کے وحشیانہ حملوں میں 40 شہریوں اور 11 جوانوں نے بھی جام شہادت نوش کیا، آئی ایس پی آر
    • آپریشن معرکہ حق کے شہدا اور زخمیوں کیلئے پیکیج کا اعلان
    • پاک افواج کا آپریشن ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان
    • وزیراعظم شہبازشریف کا ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خالد لانگو کا انتخابات میں حصہ لینے کا معاملہ،چیف جسٹس کے ریمارکس
    اہم خبریں

    خالد لانگو کا انتخابات میں حصہ لینے کا معاملہ،چیف جسٹس کے ریمارکس

    جنوری 3, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    خالد لانگو کا انتخابات میں حصہ لینے کا معاملہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    خالد لانگو کا انتخابات میں حصہ لینے کا معاملہ،بلوچستان سے مزید پیسے چوری کرنے کیلئے الیکشن لڑنا ہے؟ چیف جسٹس کے ریمارکس

    سپریم کورٹ نے بلوچستان کے سابق صوبائی وزیر خزانہ خالد لانگو کے عام انتخابات میں حصہ لینے کے معاملے پر دائر درخواست کو واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردیا ہے. ۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں قائم 3 رکنی بینچ نے سماعت کی،وکیل درخواست گزار نے استدعا کی کہ خالد لانگو عام انتخابات میں حصہ لینا چاہتے ہیں.نااہلی کے فیصلے کو معطل کیا جائے۔

    عدالت نے ریمارکس دیے کہ جب تک سزا کا فیصلہ معطل نہ ہو اس وقت تک امیدوار الیکشن نہیں لڑ سکتا، چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ خالد لانگو کے گھر سے پیسے پکڑے گئے، ان کے گھر سے 2 ارب 24 کروڑ 91 لاکھ روپے بر آمد ہوئے، ان کو صرف 26 ماہ کی کم سزا کیوں دی گئی؟ بلوچستان سے ایسے لوگوں کو انتخابات لڑنے سے دور رکھنا چاہیے، آپ کے مؤکل کو تو جیل کے دروازے کی طرف جانا چاہیے۔

    جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے کہاکہ کیا بلوچستان سے مزید پیسے چوری کرنے کے لیے ان کو الیکشن لڑنا ہے؟ کس دنیا میں رہتے ہیں آپ؟ خالد لانگو کے گھر سے بر آمد ہونے والی ملکی اور غیر ملکی کرنسی کو ٹرکوں پر لاد کر لے جایا گیا، ایسے لوگ بلوچستان کے دشمن ہیں، نیب کی تاریخ میں کسی کو اتنی کم سزا نہیں ہوئی ہوگی

    Balochistan Chief Justice elections Khaled Lango
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچینی طالبہ نے ہاتھ کی انگلی پر کاٹنے والے چوہے سے بدلہ لے لیا۔
    Next Article لاہور ہائیکورٹ: انتخابی نشان "بلا” پی ٹی آئی سےواپس لینے کیخلاف درخواست خارج
    Mahnoor

    Related Posts

    سیز فائر کمزوری نہیں، کامیاب حکمت عملی ہے، عطاء اللہ تارڑ

    مئی 13, 2025

    افواج پاکستان نے بھارت کی عددی برتری کی خوش فہمی اورغرورخاک میں ملادیا،وزیراعظم

    مئی 13, 2025

    بھارت کے ساتھ حالیہ کشیدگی کا پاکستان کی معیشت پر بڑا اثر نہیں پڑے گا،وزیر خزانہ

    مئی 13, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سیز فائر کمزوری نہیں، کامیاب حکمت عملی ہے، عطاء اللہ تارڑ

    مئی 13, 2025

    افواج پاکستان نے بھارت کی عددی برتری کی خوش فہمی اورغرورخاک میں ملادیا،وزیراعظم

    مئی 13, 2025

    بھارت کے ساتھ حالیہ کشیدگی کا پاکستان کی معیشت پر بڑا اثر نہیں پڑے گا،وزیر خزانہ

    مئی 13, 2025

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اہم دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

    مئی 13, 2025

    بھارت کے وحشیانہ حملوں میں 40 شہریوں اور 11 جوانوں نے بھی جام شہادت نوش کیا، آئی ایس پی آر

    مئی 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.