Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جنوری 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کوہاٹ کے مرکزی بازار میں افغان مہاجرین کی غیر قانونی دکانیں سیل
    • کراچی: گل پلازہ آتشزدگی، 48 افراد کا پوسٹ مارٹم مکمل، 86 افراد تاحال لاپتہ، آپریشن جاری
    • کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ
    • اسلام آباد: گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ، 5 افراد زخمی
    • پاک فوج پر بلا وجہ تنقید کیوں؟
    • افغانستان: زوال کی ایک اور داستان
    • پاکستان کا غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا اعلان، ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت قبول کرلی
    • پاکستان کا آئی سی سی کو خط، بنگلہ دیش کے بھارت نہ جانے کے فیصلے کی حمایت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ظاہر کردیا
    اہم خبریں

    محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ظاہر کردیا

    جولائی 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The Meteorological Department has indicated the possibility of hot and humid weather in Balochistan
    Share
    Facebook Twitter Email

    محکمہ موسمیات نے آج کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں موسم شدید گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ظاہر کردیا ہے۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 جبکہ قلات میں 34 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ اس کے ساتھ ہی  ژوب میں درجہ حرارت 34 اور زیارت میں 27 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے۔تاہم شام کو لسبیلہ، آواران، بیلہ، خضدار، ژوب اوربارکھان میں چند مقامات پرتیز ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعلی پور:زمین کے تنازع پر نوجوان کو آگ لگا دی گئی
    Next Article پاکستان میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں نمایاں اضافہ ہوگیا
    Mahnoor

    Related Posts

    کوہاٹ کے مرکزی بازار میں افغان مہاجرین کی غیر قانونی دکانیں سیل

    جنوری 22, 2026

    کراچی: گل پلازہ آتشزدگی، 48 افراد کا پوسٹ مارٹم مکمل، 86 افراد تاحال لاپتہ، آپریشن جاری

    جنوری 22, 2026

    کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

    جنوری 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کوہاٹ کے مرکزی بازار میں افغان مہاجرین کی غیر قانونی دکانیں سیل

    جنوری 22, 2026

    کراچی: گل پلازہ آتشزدگی، 48 افراد کا پوسٹ مارٹم مکمل، 86 افراد تاحال لاپتہ، آپریشن جاری

    جنوری 22, 2026

    کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

    جنوری 22, 2026

    اسلام آباد: گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ، 5 افراد زخمی

    جنوری 22, 2026

    پاک فوج پر بلا وجہ تنقید کیوں؟

    جنوری 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.