Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, نومبر 25, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاک بحریہ کا ملکی ساختہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
    • خواجہ نجم الحسن کی ( E.page) میں خصوصی شرکت۔ تہمینہ کے ساتھ۔۔
    • کےٹو۔ٹی وی کا ( Area.051) مختلف فارمیٹس پہ مشتمل شوز
    • ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر دہشتگردوں کے حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج
    • یہ زندگی کے میلے دنیا میں کم نہ ھونگے۔۔ افسوس ھم نہ ھونگے۔۔۔  دھرم ویر کا جنگجو ھیرو ۔دھرمیندر آخرکار موت سے شکست کھاگیا۔۔۔۔
    • بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 22 دہشتگرد ہلاک
    • جرمن میڈیا گروپ ڈی ڈبلیو کے بین الاقوامی وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کے ہیڈ آفس کا دورہ
    • خالد روف کو دنیا سے رخصت ھوئے 14 برس بیت گئے۔۔۔
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پنجاب کی یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز کی تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے
    پنجاب

    پنجاب کی یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز کی تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے

    ستمبر 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    پنجاب کی یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز کی تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے
    Share
    Facebook Twitter Email

    پنجاب کی یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز کی تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ـنوٹیفیکیشن میں 6جامعات کا نام بتایا گیا ہے ـ

    ڈاکٹر شاہد منیرکو وی سی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور،ڈاکٹر احمد شجاع کو وی سی یونیورسٹی آف گجرات تعینات کیا گیا ہے۔

    محمد عنایت اللہ خان وائس چانسلر یو ای ٹی ٹیکسلا ،ڈاکٹر محمد زبیر بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلرہونگے۔

    ڈاکٹر عامر اعظم خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے وائس چانسلر تعینات کئے گئے ہیں،ڈاکٹرعاکف انور کو وائس چانسلر یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور تعینات کر دیا گیا۔

    پنجاب وائس چانسلرز یونیورسٹیز
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم شہباز شریف 5 روزہ سرکاری دورے پر نیویارک پہنچ گئے
    Next Article مشہور ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کو کیوں گرفتار کیا گیا؟
    Mahnoor

    Related Posts

    فیصل آباد: کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے دھماکہ، 20 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    نومبر 21, 2025

    سیلاب سے پنجاب کو 500 ارب روپے کا نقصان ہوا، وفاقی وزیر احسن اقبال

    ستمبر 15, 2025

    پنجاب میں سیلاب کی صورتحال برقرار،جاں بحق افراد کی تعداد 76 ہوگئی، 42 لاکھ سے زائد افراد متاثر

    ستمبر 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاک بحریہ کا ملکی ساختہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

    نومبر 25, 2025

    خواجہ نجم الحسن کی ( E.page) میں خصوصی شرکت۔ تہمینہ کے ساتھ۔۔

    نومبر 25, 2025

    کےٹو۔ٹی وی کا ( Area.051) مختلف فارمیٹس پہ مشتمل شوز

    نومبر 25, 2025

    ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر دہشتگردوں کے حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج

    نومبر 25, 2025

    یہ زندگی کے میلے دنیا میں کم نہ ھونگے۔۔ افسوس ھم نہ ھونگے۔۔۔  دھرم ویر کا جنگجو ھیرو ۔دھرمیندر آخرکار موت سے شکست کھاگیا۔۔۔۔

    نومبر 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.