Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا
    • صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو
    • وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
    • خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف
    • پاکستان کا مالیاتی خسارہ 22 سال کی کم ترین سطح 2.6 فیصد پر آ گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    • مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ
    • قومی اسمبلی نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دیدی،قرارداد کثرت رائے سے منظور
    • سہیل آفریدی مذاکرات کے آخر میں مراد سعید سے فیصلے کیوں لے رہے تھے؟ محسن نقوی کا انکشاف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور کی بی آر ٹی میں سالانہ مسافروں کی تعداد 8کروڑ سے تجاوز
    اہم خبریں دسمبر 27, 2023

    پشاور کی بی آر ٹی میں سالانہ مسافروں کی تعداد 8کروڑ سے تجاوز

    Facebook Twitter Email
    بی آر ٹی کے سالانہ مسافروں کی تعداد 8کروڑ سے تجاوز
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور کی بی آر ٹی میں ایک سال کے دوران 8کروڑ مسافروں نے سفر کیا ،روزانہ کی بنیاد پر مسافروں کی تعداد 3 لاکھ 16 ہزار سے تجاوز کر گئی جس میں تقریباً 30 فیصد خواتین ہیں۔

    زو کارڈ کے استعمال سے کم کرایہ کٹنے کی وجہ سے شہریوں نے زو کارڈز کا استعمال زیادہ کرلیا یہی وجہ ہے کہ امسال 2 لاکھ 34 ہزار سے زائد زو کارڈز جاری کئے گئے.جس سے زو کارڈ استعمال کرنے والے مسافروں کی مجموعی تعداد 16 لاکھ77 ہزار ہو گئی ہے۔ اعلامیہ کی رپورٹ کےمطابق زو کارڈ کو رواں سال موبائل سے زو ایپ کے ذریعے ری چارج کرنے کی سہولت بھی فراہم کی گئی۔ ٹرانس پشاور کی ترجمان کے مطابق زو پشاور جدید طرز پر بنایا گیا ایک ایسا سسٹم ہے جو معاشرے کے ہر فرد خاص طور پر خصوصی افراد کو بھی سفر کرنے کی رسائی فراہم کرتا ہے۔

    زو ایپ کو صارفین کیلئے اپ گریڈ کیا گیا جس سے اب مسافر اپنا زو کارڈ نیئر فیلڈ کمیونیکیشن موبائیل فون، یا اومنی شاپ کے ذریعے خود ری چارج کر سکتے ہیں۔ وہ اپنے سفر کی ہسٹری بھی معلوم کر سکتے ہیں۔ اس سال 62 نئی بسوں کو شامل کیا گیا اور اب بسوں کی مجموعی تعداد 244 ہے
    علاوہ ازیں 5 نئے روٹس کا آغاز کیا گیاہے جن میں 3 نئے ایکسپریس روٹس بھی شامل ہیں۔2022ء میں 2ہزار405 رجسٹریشن ہوئی تھیں اور تقریباً 1 لاکھ 43 ہزار ٹرپس کیلئے استعمال کیا گیا تھا جبکہ امسال 3ہزار 825 لوگوں نے رجسٹریشن کرائی اور 2 لاکھ 2ہزار سے زائد ٹرپس کیلئے زو بائیسائیکل کو استعمال کیا گیا۔ گزشتہ سال 26 فیصد خواتین مسافر بس کا استعمال کرتی تھیں جبکہ اس سال 30 فیصد خواتین زو بس سروس کا استعمال کر رہی ہیں۔ اسی طرح زو بائیسا ئیکل کو استعمال کرنے کے لئے بھی خواتین کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے۔ 2022 میں 7 خواتین زو بائیسائیکل کا استعمال کرتی تھیں جبکہ اس سال 44 خواتین نے رجسٹریشن کروائی اور اب مجموعی تعداد 68 ہے۔

    annual passengers BRT Peshawar's
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشاہ محمود قریشی کی ایک اور مقدمے میں دوبارہ گرفتاری
    Next Article صبغت اللہ شاہ جی:حمایت اورمذمت کا چکر چھوڑیں بلوچستان جب تک میدان جنگ ہے یہ سب کچھ جاری رہے گا
    Mahnoor

    Related Posts

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026

    صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو

    اکتوبر 14, 2026

    وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

    اکتوبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026

    صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو

    اکتوبر 14, 2026

    وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

    اکتوبر 14, 2026

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026

    پاکستان کا مالیاتی خسارہ 22 سال کی کم ترین سطح 2.6 فیصد پر آ گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.