Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جنوری 31, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • قلبیہ ۔۔۔قلب سے روح تک کا سفر۔۔۔۔ حسنین نازشؔ
    • ایک غیر روایتی خودنوشت – ناہید قمر
    • مہمند میں افسوسناک ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی
    • لکی مروت میں پولیس مقابلہ، تین خطرناک ڈاکو ہلاک
    • بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 41 دہشت گرد ہلاک
    • سینئر سیاستدان غلام احمد بلور کی پارلیمانی سیاست سے کنارہ کشی، حکومتوں اور اسٹیبلشمنٹ پر تنقید
    • عمران خان کی پمز ہسپتال منتقلی، آنکھوں کا معائنہ، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل
    • بنوں: ڈومیل میں پولیس و سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بنوں کینٹ پر خودکش حملے میں شہید اہلکار فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک
    اہم خبریں

    بنوں کینٹ پر خودکش حملے میں شہید اہلکار فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک

    جولائی 17, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The officer martyred in the suicide attack on Bannu Cantt was laid to rest with military honours
    Share
    Facebook Twitter Email

    بنوں کینٹ پر15 جولائی کو خودکش حملے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے شہید اہلکاروں کو سپرد خاک کردیا گیا۔
    آئی ایس پی آر کے مطابق شہدا کو ان کے آبائی علاقوں میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔
    حملے میں شہید ہونے والے نائب صوبیدار محمد شہزاد شہید،حوالدار شہزاد احمد شہید، حوالدار ظلِ حسین شہید، سپاہی ارسلان اسلم شہید، سپاہی اشفاق حسین خان شہید، سپاہی سبحان مجید شہید، سپاہی امتیاز خان شہید اور فرنٹئیر کانسٹیبلری کےلانس نائیک سبز علی خان شہید کو سپرد خاک کیا گیا۔
    آئی ایس پی آر کے مطابق نماز جنازہ اور تدفین میں پاک فوج کے سینئرافسران، جوانوں، لواحقین اور علاقہ عمائدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامام حسینؓ نے ظلم کےخلاف ڈٹ جانے کا درس دیا،صدرمملکت، وزیراعظم کا پیغام
    Next Article بنوں کینٹ پر دہشتگردوں کا حملہ،پاکستان کا افغانستان سے شدید احتجاج
    Mahnoor

    Related Posts

    مہمند میں افسوسناک ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی

    جنوری 30, 2026

    لکی مروت میں پولیس مقابلہ، تین خطرناک ڈاکو ہلاک

    جنوری 30, 2026

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 41 دہشت گرد ہلاک

    جنوری 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    قلبیہ ۔۔۔قلب سے روح تک کا سفر۔۔۔۔ حسنین نازشؔ

    جنوری 30, 2026

    ایک غیر روایتی خودنوشت – ناہید قمر

    جنوری 30, 2026

    مہمند میں افسوسناک ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی

    جنوری 30, 2026

    لکی مروت میں پولیس مقابلہ، تین خطرناک ڈاکو ہلاک

    جنوری 30, 2026

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 41 دہشت گرد ہلاک

    جنوری 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.