Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, مارچ 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ہائی آکٹین فیول پر لیوی میں بڑا اضافہ، امیر طبقہ اضافی بوجھ اٹھائے گا، وزیراعظم شہبازشریف
    • ہائیڈروجن ٹرینیں ایک نئی امید
    • توانائی بحران کے باعث پی ایس ایل میچز بغیر تماشائیوں کے کرانے کا اعلان، افتتاحی تقریب بھی منسوخ
    • کاٹلنگ میں والدین کے گھر عید منانے آئیں بیٹیاں فائرنگ سے جاں بحق
    • ایران کے حملوں نے اسرائیل میں تباہی مچادی، 6 افراد ہلاک، 150 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں ملیامیٹ
    • وزیراعظم شہبازشریف کا عسکری قیادت سے ٹیلیفونک رابطہ، عید کی مبارکباد دی
    • ایران پر امریکہ اور اسرائیل کی جنگ، 50 لاکھ ٹن گرین ہاؤس گیسوں کا اخراج
    • اس ہفتے پیٹرول کی قیمت میں 150 اور ڈیزل کی قیمت میں 250روپے اضافہ روکاگیا، وزیر اطلاعات
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » متحدہ عرب امارات کے قومی دن کی تقریب، صدر مملکت اور وزیراعظم نے کیک کاٹا،مبارکباد بھی دی
    فیچرڈ

    متحدہ عرب امارات کے قومی دن کی تقریب، صدر مملکت اور وزیراعظم نے کیک کاٹا،مبارکباد بھی دی

    دسمبر 17, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The President of the State and the Prime Minister cut the cake and congratulated the UAE National Day
    یو اے ای کے تعاون کے بغیر آئی ایم ایف پروگرام مکمل نہیں ہوسکتا تھا،صدر مملکت، وزیر اعظم
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے حوالے سے تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری،وزیراعظم شہبازشریف، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی اور دیگر اعلیٰ حکام شریک ہوئے ۔

    تقریب سے خطاب میں صدر مملکت آصف زرداری کا کہنا تھاکہ یو اے ای نے شاندار ترقی کی ہے، دونوں ممالک کے درمیان تاریخی تعلقات قائم ہیں اور مشکل وقت میں یو اے ای کی امداد اور تعاون پر مشکور ہیں ۔

    انہوں نے کہا کہ قومی دن کے موقع پر متحدہ عرب امارات کی قیادت اورعوام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، اتحاد کے بعد سے متحدہ عرب امارات نے قابل ذکر ترقی کی، عرب امارات تجارت، سرمایہ کاری اورسیاحت کے شعبوں میں عالمی مرکز کے طور پر ابھرا ۔

    صدرمملکت کا کہناتھاکہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تاریخی رشتہ ہے، شیخ زاید بن سلطان النہیان نے دونوں ممالک کے درمیان پائیدارتعلقات کی بنیاد رکھی اور پاک متحدہ عرب امارات تعلقات مذہب، اعتماد اور باہمی احترام پر مبنی ہیں، پاکستان نے یو اے ای کے قیام سے 6 ماہ قبل ہی سفیربھیج کرسفارتی نمائندگی قائم کی ۔

    تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم  شہباز شریف کا کہنا تھا کہ یو اے کی حکومت اور عوام کو قومی دن کی مبارکباد دیتا ہوں، پاکستان یو اے ای کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی حمایت کرے گا ۔

    وزیراعظم کا کہنا تھاکہ متحدہ عرب امارات کی حکومت اور عوام کو قومی دن کی مبارکباد پیش کرتاہوں، متحدہ عرب امارات نے خوشحالی اور ترقی کی مثال قائم کی ہے، پاکستان اور یو اے ای کے درمیان دیرینہ تعلقات ہیں ۔

    وزیراعظم شہبازشریف کا مزید کہنا تھا کہ  یو اے ای کے تعاون کے بغیر آئی ایم ایف پروگرام مکمل نہیں ہوسکتا تھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی
    Next Article پاکستان نے جنوبی افریقہ کو پہلے ون ڈے میچ میں 3 وکٹوں سے شکست دیدی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ہائی آکٹین فیول پر لیوی میں بڑا اضافہ، امیر طبقہ اضافی بوجھ اٹھائے گا، وزیراعظم شہبازشریف

    مارچ 22, 2026

    کاٹلنگ میں والدین کے گھر عید منانے آئیں بیٹیاں فائرنگ سے جاں بحق

    مارچ 22, 2026

    ایران کے حملوں نے اسرائیل میں تباہی مچادی، 6 افراد ہلاک، 150 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں ملیامیٹ

    مارچ 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ہائی آکٹین فیول پر لیوی میں بڑا اضافہ، امیر طبقہ اضافی بوجھ اٹھائے گا، وزیراعظم شہبازشریف

    مارچ 22, 2026

    ہائیڈروجن ٹرینیں ایک نئی امید

    مارچ 22, 2026

    توانائی بحران کے باعث پی ایس ایل میچز بغیر تماشائیوں کے کرانے کا اعلان، افتتاحی تقریب بھی منسوخ

    مارچ 22, 2026

    کاٹلنگ میں والدین کے گھر عید منانے آئیں بیٹیاں فائرنگ سے جاں بحق

    مارچ 22, 2026

    ایران کے حملوں نے اسرائیل میں تباہی مچادی، 6 افراد ہلاک، 150 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں ملیامیٹ

    مارچ 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.