Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, ستمبر 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان میں ہونے والے دہشتگرد حملوں میں 80 فیصد خودکش بمبار افغان ہیں،ترجمان پاک فوج
    • کوہاٹ حملے میں ملوث ایک خودکش بمبار افغان شهری نکلا، افغانستان کی جانب سے دہشتگردی کے واقعے کی مذمت
    • کوہاٹ پولیس لائن میں آپریشن مکمل،شہدا کی تعداد 24 ہو گئی، 103 افراد زخمی، حملہ آور تمام دہشتگرد ہلاک
    • آئی ٹی تعلیم کا معیار بہتر بنانا اور گریجویٹس کے روزگار کے مواقع بڑھانا ترجیح ہے، احد چیمہ
    • بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 11 دہشت گرد ہلاک
    • صوبے کی ترقی کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کے مثبت اقدامات کی حمایت کریں گے، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی
    • کوہاټ پولیس لائن خودکش حملے میں شہداء کی تعداد 21 ہو گئی، 15 پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی
    • پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کےخلاف دائر درخواست پر تفصیلی فیصلہ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے سخت احکامات جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان نے جنوبی افریقہ کو پہلے ون ڈے میچ میں 3 وکٹوں سے شکست دیدی
    کھیل دسمبر 18, 2024

    پاکستان نے جنوبی افریقہ کو پہلے ون ڈے میچ میں 3 وکٹوں سے شکست دیدی

    Facebook Twitter Email
    Pakistan defeated South Africa by 3 wickets in the first ODI match
    جنوبی افریقہ کے 240 رنز کا ہدف پاکستان نے آخری اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرکے کامیابی حاصل کی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پارل میں کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں میزبان جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیااور پاکستان کو جیت کیلئے 240 رنز کا ہدف دیا ۔

    جنوبی افریقo نے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 239 رنز بنائے،ہینرک کلاسن نے 86 رنز کی اننگز کھیلی،ریان ریکلٹن 36، ایڈن مارکرم 35 اور ٹونی ڈی زورزی 33 رنز بناکر نمایاں رہے ۔

    مارکو یانسن 10 اور  وین ڈر ڈوسین 8  رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ ٹرسٹن اسٹبز  اور اینڈائل فیلوکوائیو ایک ایک رن بنانے میں کامیاب رہے ۔

    پاکستان کی جانب سے سلمان علی آغا نے شاندار باولنگ کرتے ہوئے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جب کہ ابرار احمد نے 2، صائم ایوب اور شاہین آفریدی نے ایک ایک  وکٹ حاصل کی ۔

    240 رنز ہدف کا تعاقب  پاکستان آخری اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا اور سیریز میں ایک صفر کی برتری بھی حاصل کرلی ۔بابر اعظم23 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، محمد رضوان نے ایک اور کامران غلام نے 4 رنز بنائے ۔

    اس موقع پر اوپنر صائم ایوب نے شاندار  اننگز کھیلی اور  آغا سلمان کے ساتھ مل کر  اسکور کو  آگے بڑھایا۔ صائم ایوب نے ون ڈے کریئر کی دوسری سنچری اسکور کی اور 201 رنز  کے مجموعی اسکور پر 109 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔

    اس موقع پر آغا سلمان نے ذمہ داری سے اننگز جاری رکھی اور نسیم شاہ کے ساتھ مل کر آخری اوور میں ٹیم کو فتح دلوادی۔ سلمان علی آغا 82 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے، نسیم شاہ بھی 9 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے ۔

    جنوبی افریقہ کے کگیسو ربادا اور اوٹنیل بارٹمین نے 2 ،2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ،سلمان آغا کو  شاندار آل راؤنڈ  پرفارمنس پر پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمتحدہ عرب امارات کے قومی دن کی تقریب، صدر مملکت اور وزیراعظم نے کیک کاٹا،مبارکباد بھی دی
    Next Article امریکی سفارتخانے کا خواتین کیخلاف افغان عبوری حکومت کی ناانصافی پر اتحاد کا مطالبہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی

    ستمبر 17, 2026

    پاکستان انڈر 19 ٹیم کی شاندار کاکردگی، انگلینڈ کو ون ڈے سیریز میں شکست دیدی

    ستمبر 16, 2026

    پاکستان نے بھارت میں ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار کر دیا

    ستمبر 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان میں ہونے والے دہشتگرد حملوں میں 80 فیصد خودکش بمبار افغان ہیں،ترجمان پاک فوج

    ستمبر 19, 2026

    کوہاٹ حملے میں ملوث ایک خودکش بمبار افغان شهری نکلا، افغانستان کی جانب سے دہشتگردی کے واقعے کی مذمت

    ستمبر 19, 2026

    کوہاٹ پولیس لائن میں آپریشن مکمل،شہدا کی تعداد 24 ہو گئی، 103 افراد زخمی، حملہ آور تمام دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 19, 2026

    آئی ٹی تعلیم کا معیار بہتر بنانا اور گریجویٹس کے روزگار کے مواقع بڑھانا ترجیح ہے، احد چیمہ

    ستمبر 19, 2026

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 11 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.