Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 15, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاک بھارت کشیدگی: سفارتی محاذ پر پاکستان کی بڑی کامیابی، بھارت عالمی سطح پر تنہا
    • معرکہ بنیان مرصوص نے بھارت کو سیزفائر پر مجبور کیا، لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید
    • عمران خان نے حکومت کے ساتھ بات چیت پر آمادگی ظاہر کر دی
    • چاغی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
    • پاک بھارت کا جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق
    • باجوڑ:وزیر اعظم کے مشیر اور رکن قومی اسمبلی مبارک زیب کے گھر کے قریب دھماکہ، گیٹ مکمل تباہ
    • عالمی مالیاتی جریدے نے اقتصادی میدان میں پاکستان کی کارکردگی کو کرشمہ قرار دے دیا
    • خیبر پختونخوا حکومت کا ملاکنڈ کو دو الگ ڈویژنز بنانے کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » روپے کی قدر میں اضافہ ہوگیا ہے،ڈالر کو پیچھے چھوڑ دیا
    اہم خبریں

    روپے کی قدر میں اضافہ ہوگیا ہے،ڈالر کو پیچھے چھوڑ دیا

    مئی 7, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    روپے کی قدر میں اضافہ ہوگیا ہے جبکہ ڈالر کو پیچھے چھوڑ دیا گیا ہے۔

    تبادلہ مارکیٹ میں دو روز کی کمی کے بعد آج روپے کی قدر میں دوبارہ اضافہ دیکھا جارہا ہے۔آج کرنسی ڈیلرز کے مطابق تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کے لین دین کے دوران روپے کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ روپے کی قدر میں 12 پیسے تک اضافہ ہوا ہے، جس سے ڈالر کی قیمت 278 روپے 12 پیسے کی ہوگئی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 9 پیسے کا اضافہ ہوگیا تھا، جس سے انٹربینک میں قیمت ڈالر کی 278 روپے 30 پیسے ہوگی تھی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجاپان نے پاکستانی طلباء کے لیے اسکالرشپس کا اعلان کر دیا ہے
    Next Article فرانس نےدنیا کی سب سے لمبی ڈبل روٹی بنانے کا ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا
    Mahnoor

    Related Posts

    پاک بھارت کشیدگی: سفارتی محاذ پر پاکستان کی بڑی کامیابی، بھارت عالمی سطح پر تنہا

    مئی 15, 2025

    معرکہ بنیان مرصوص نے بھارت کو سیزفائر پر مجبور کیا، لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید

    مئی 15, 2025

    عمران خان نے حکومت کے ساتھ بات چیت پر آمادگی ظاہر کر دی

    مئی 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاک بھارت کشیدگی: سفارتی محاذ پر پاکستان کی بڑی کامیابی، بھارت عالمی سطح پر تنہا

    مئی 15, 2025

    معرکہ بنیان مرصوص نے بھارت کو سیزفائر پر مجبور کیا، لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید

    مئی 15, 2025

    عمران خان نے حکومت کے ساتھ بات چیت پر آمادگی ظاہر کر دی

    مئی 15, 2025

    چاغی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

    مئی 15, 2025

    پاک بھارت کا جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

    مئی 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.