Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 3, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سانحہ سوات، ہیلی کاپٹرز کی موجودگی کے باوجود استعمال نہ کرنے کی رپورٹ طلب
    • خیبرپختونخوا میں 6 ماه کے دوران دہشتگردی میں 271 افراد شہید، 589 زخمی ہوئے، رپورٹ
    • ایران کی کامیابی اور سیز فائر میں وزیراعظم کا اہم کردار ہے، اسکے پیچھے بھی وردی ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی
    • چارسدہ میں کامیاب مشترکہ کارروائی کے دوران 2 ٹارگٹ کلرز ہلاک
    • جنگ بندی امریکہ کے کہنے پر نہیں پاکستان کے ڈر سے کی، بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کا اعتراف
    • گنڈاپور کی سیاسی شہادت کی خواہش اور چند سوال ؟
    • جنوبی وزیرستان لوئر کے بعد جنوبی وزیرستان اپر میں ایک روزہ کرفیو نافذ
    • ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی امریکہ میں سیاسی و عسکری حکام سے اہم ملاقاتیں
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن کا کھیل ختم، انگلینڈ نے 6 وکٹ پر239 رنز بنالیے
    اہم خبریں

    دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن کا کھیل ختم، انگلینڈ نے 6 وکٹ پر239 رنز بنالیے

    اکتوبر 16, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The second day of the second test ended, England scored 239 runs for 6 wickets
    انگلینڈ کو پاکستان کی پہلی اننگز کا سکور336 رنز پورا کرنے کے لیے مزید 127 رنز کی ضرورت ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    ملتان میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں قومی ٹیم 366 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی جبکہ دوسرے دن کھیل کے اختتام تک انگلینڈ نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 239 رنز بنالیے ۔  اور  مہمان  ٹیم  کو  اب  بھی  127  رنز  کے  خسارے  کا  سامنا  ہے۔

    قومی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں کامران غلام کی سنچری اور صائم ایوب کی نصف سنچری کی بدولت 366 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی تھی۔

    قومی ٹیم نے دوسرے روز 5 وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز سے اپنی نامکمل اننگز کا آغاز کیا، وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے گزشتہ روز 37 رنز بنائے تھے اور وہ اپنی اننگز میں صرف 4 رنز کا ہی اضافہ کرنے کے بعد آوٹ  ہو گئے۔

    سلمان آغا نے کل کی اننگز میں 26 رنز کا اضافہ کیا اور 31 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے، ساجد خان صرف 2 رنز کے مہمان ثابت ہوئے۔

    آل راؤنڈر  عامر جمال 37 اور نعمان علی 32 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے جبکہ زاہد محمود 2 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے۔

    انگلینڈ کی جانب سے جیک لیچ نے 4، برائیڈن کرس 3، میتھیو پوٹس 2 اور شعیب بشیر نے  ایک  وکٹ  اپنے  نام  کی  ۔

    پاکستان  کی  پہلی  اننگز  کے  سکور   366 رنز کے جواب میں انگلینڈ نے  کھیل  ختم  ہونے  تک  6  وکٹ  پر  239  رنز  بنالیے  تھے  اور مہمان  ٹیم  کو  پاکستان  کی  پہلی  اننگز  کا  خسارہ  پورا  کرنے  کے  لیے  مزید  127  رنز  کی  ضرورت  ہے۔  ساجد  خان  نے  4  اور  زاہد  محمود  نے  2  کھلاڑیوں  کو  آوٹ  کیا۔

    انگلینڈ  کی  جانب  سے  بین  ڈکٹ  114  رنز  بناکر  نمایاں  بلے  باز  رہے  ،جوروٹ  34  اور  جیک  کراولے  27  رنز  بنانے  میں  کامیاب  رہے  ۔

    یاد  رہے  کہ  انگلینڈ  کو  تین  میچز  کی  سیریز  میں  ایک  صفر  کی  برتری  حاصل  ہے۔تیسرا  اور  آخری  ٹیسٹ  میچ  راولپنڈی  میں  24  اکتوبر  کو  شیڈول  ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدہشت گردی، علیحدگی پسندی اور انتہا پسندی جیسے مسائل کا حل ضروری ہے، جے شکر
    Next Article ایرانی سرحدی فورسز کی فائرنگ، 260 افغان شہری جاں بحق، افغان میڈیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سانحہ سوات، ہیلی کاپٹرز کی موجودگی کے باوجود استعمال نہ کرنے کی رپورٹ طلب

    جولائی 3, 2025

    خیبرپختونخوا میں 6 ماه کے دوران دہشتگردی میں 271 افراد شہید، 589 زخمی ہوئے، رپورٹ

    جولائی 3, 2025

    ایران کی کامیابی اور سیز فائر میں وزیراعظم کا اہم کردار ہے، اسکے پیچھے بھی وردی ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی

    جولائی 3, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سانحہ سوات، ہیلی کاپٹرز کی موجودگی کے باوجود استعمال نہ کرنے کی رپورٹ طلب

    جولائی 3, 2025

    خیبرپختونخوا میں 6 ماه کے دوران دہشتگردی میں 271 افراد شہید، 589 زخمی ہوئے، رپورٹ

    جولائی 3, 2025

    ایران کی کامیابی اور سیز فائر میں وزیراعظم کا اہم کردار ہے، اسکے پیچھے بھی وردی ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی

    جولائی 3, 2025

    چارسدہ میں کامیاب مشترکہ کارروائی کے دوران 2 ٹارگٹ کلرز ہلاک

    جولائی 3, 2025

    جنگ بندی امریکہ کے کہنے پر نہیں پاکستان کے ڈر سے کی، بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کا اعتراف

    جولائی 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.