Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اکتوبر 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، وزیر داخلہ محسن نقوی
    • حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟
    • حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے
    • بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،2 پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج
    • چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی
    • ایشین گیمز کرکٹ فائنل میں بھارت نے پاکستان ٹیم کو ہراکر گولڈ میڈل جیت لیا
    • حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور
    • حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات بے نتیجہ؛ پہلے دور کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » نام نہاد گریٹر اسرائیل منصوبہ ناقابل قبول، اسے مسترد کرتے ہیں، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
    اہم خبریں اگست 25, 2025

    نام نہاد گریٹر اسرائیل منصوبہ ناقابل قبول، اسے مسترد کرتے ہیں، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    Facebook Twitter Email
    The so-called Greater Israel plan is unacceptable, we reject it, says Deputy Prime Minister Ishaq Dar
    غزہ میں انسانی امداد کی فوری رسائی یقینی بنائی جائے، جدہ میں او آئی سی اجلاس سے خطاب
    Share
    Facebook Twitter Email

    نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نام نہاد گریٹر اسرائیل منصوبہ ناقابل قبول اور امن کے لیے خطرہ ہے، پاکستان اس منصوبے کو مسترد کرتا ہے، ابہوں نے مطالبہ کیا کہ غزہ میں انسانی امداد کی فوری رسائی یقینی بنائی جائے ۔

    جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ او آئی سی کے ہنگامی اجلاس پر ترکیہ، ایران اور فلسطین کا شکریہ ادا کرتا ہوں، غزہ میں معصوم فلسطینوں کا خوں بہایا جارہا ہے، فلسطینیوں کو اجتماعی سزا دی جارہی ہے، دو سال سے معصوم فلسطینیوں کو ظلم کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔

    وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نام نہاد گریٹر اسرائیل منصوبہ ناقابل قبول اور امن کے لیے خطرہ ہے، پاکستان اس منصوبے کو مسترد کرتا ہے، ابہوں نے مطالبہ کیا کہ غزہ میں انسانی امداد کی فوری رسائی یقینی بنائی جائے ۔

    اسحاق ڈار نے کہا کہ عالمی برادری فوری، مستقل اور غیر مشروط جنگ بندی کے لیے کوشش کرے، جبر ی بے دخلی اور غیر قانونی قبضے کے خاتمے کو یقینی بنایا جائے، پاکستان عرب ممالک کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی حمایت کرتا ہے ۔

    انہوں ںے کہا کہ غزہ میں انسانی امداد کی فوری رسائی یقینی بنائی جائے، ہسپتالوں، سکولوں اور کمپیوں پر اسرائیلی حملے انسانی قانون کی کھلی خلاف ورزی ہیں، غزہ میں قحط کی صورتحال ہے، فوری اقدامات ناگزیر ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپارٹی کے اندر اور باہر سے ہر قسم کے رکیک حملوں کو سہا ہے، کوئی ملال نہیں، سلمان اکرم راجہ پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل کے عہدے سے مستعفی
    Next Article بحریہ ٹاؤن کے حوالہ ہنڈی اور منی لانڈرنگ نیٹ ورک کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد مقدمات درج، کئی گرفتاریاں
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر پختونخوا حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، وزیر داخلہ محسن نقوی

    اکتوبر 4, 2026

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، وزیر داخلہ محسن نقوی

    اکتوبر 4, 2026

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026

    بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،2 پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج

    اکتوبر 3, 2026

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    اکتوبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.