Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج
    • سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید
    • خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی
    • لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر
    • پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ
    • پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » روس نے افغانستان میں موجود دہشتگردوں کو امن کے لیے بڑا خطرہ قرار دے دیا
    اہم خبریں اپریل 30, 2024

    روس نے افغانستان میں موجود دہشتگردوں کو امن کے لیے بڑا خطرہ قرار دے دیا

    Facebook Twitter Email
    The terrorist in Afghanistan is a big threat to peace in the region, Russian Defense Minister
    Share
    Facebook Twitter Email

    روس  نے افغانستان میں موجود دہشتگردوں کو علاقے کے امن کے لیے بڑا خطرہ قرار دے دیا ہے۔ روسی وزیردفاع  نے کہا ہے کہ افغانستان میں موجود دہشتگرد خطے میں امن کے لیے بڑا خطرہ ہیں۔

    قازقستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کے اجلاس  میں افغانستان سے دنیا بھرمیں ہونے والی دہشتگردی زیرِ بحث آئی۔ روسی وزیردفاع نے کہا کہ علاقے کو جہ سب سے بڑا خطرہ درپیش ہے وہ افغانستان میں مقیم انتہاپسند دہشتگرد گروپ ہیں۔ افغان طالبان نےبار بار کہا ہےکہ افغان سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دی جائے گی لیکن زمینی حقائق اس کے بالکل برعکس ہیں۔

    روسی وزیردفاع کا یہ بیان اس بات کی واضح طور پر عکاسی کرتا ہے کہ افغانستان سے ہونے والی دہشتگردی اب دنیا کی نظروں میں واضح ہو چکی ہے۔ اب وقت آگیا ہےکہ تمام بین الاقوامی طاقتیں افغانستان کی سرزمین سے دنیا بھر میں ہونے والے حملوں کیخلاف کارروائی کریں ورنہ دہشت گردی کا یہ ناسور پورے خطے میں پھیل جائے گا۔

    یاد رہے کہ 2021 میں افغان طالبان کےافغانستان پر قبضے کےبعد سے دہشتگردوں کےلیے افغانستان محفوظ ترین پناہ گاہ کے طور پر سامنے آیا ہے اور خطےمیں دہشت گردی اور بدامنی کو ہوا ملی ہے۔افغان سرزمین دہشت گردوں کی جنت بن چکی ہے۔  افغان طالبان دہشت گرسوں کو خطےمیں بدامنی پھیلانے کے لیےمحفوظ ٹھکانے فراہم کر رہے ہیں اور یوں افغان طالبان براہ راست ان سب میں ملوث پائے گئے ہیں۔

    ٹی ٹی پی اوردیگر دہشتگرد تنظیموں کو افغان طالبان کی طرف سےنہ صرف ٹھکانے بلکہ بھرپورمالی مدد بھی فراہم کی جاتی ہے۔ علاقے میں دہشتگردی اور بد امنی کو ہوا دینےمیں افغان طالبان آلہ کار کے طور پر کام کرہے ہیں۔ افغان طالبان نےافغانستان میں ٹی ٹی پی اور ISKP جیسی دہشتگردتنظیموں  کومحفوظ ٹھکانے مہیا کر رکھے ہیں۔

    افغانستان سے ہونے والی دہشتگردی سے پورا خطہ خاص طور پر پاکستان سب سے زیادہ متاثر ہو رہا ہے۔ آئےروز پاکستان سےافغان دہشت گردوں کی گرفتاری اور ان کے اعترافی بیان اس بات کاواضح ثبوت پیش کر رہے ہیں کہ افغان طالبان دہشت گردی کیخلاف کارروائی کرنےمیں سنجیدہ نہیں ہیں، اب افغانستان میں موجود دہشتگردوں کے حوالے سے عالمی طاقتیں بھی بول پڑیں ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدخترچترال ایتھلیٹ عزیزہ گل پاکستان کا ایک چمکتاستارہ
    Next Article پنجاب حکومت:چھوٹے کسانوں کو سبسڈی دینے کے معاملے پر تجاویز طے نہ کرسکی
    Mahnoor

    Related Posts

    رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    ستمبر 23, 2026

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید

    ستمبر 23, 2026

    خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی

    ستمبر 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    ستمبر 23, 2026

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید

    ستمبر 23, 2026

    خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی

    ستمبر 23, 2026

    لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر

    ستمبر 23, 2026

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.