Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جولائی 5, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی 12 نشستوں پر پولنگ کا شیڈول جاری
    • ربڑ کی جادوئی ٹوپی
    • کاٹلنگ: بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ اور دیگر بنیادی مسائل کے حل کیلئے جمال گڑھی میں گرینڈ جرگہ
    • پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط
    • پانی پاکستان کی لائف لائن ہے، بھارت نے اسے روکا تو يہ جنگ کے مترادف ہوگا، وزیراعظم شہبازشریف
    • مظفرآباد: سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں گرنے سے 5خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق
    • دو طبقات، دو کہانیاں: عام پاکستانی بمقابلہ اشرافیہ
    • باکو: وزیراعظم شہبازشریف کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کرک میں شہید پاک فوج کے تینوں جوان آبائی علاقوں میں فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک
    اہم خبریں

    کرک میں شہید پاک فوج کے تینوں جوان آبائی علاقوں میں فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک

    جنوری 8, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The three martyred Pakistan Army soldiers were laid to rest with military honors in their native areas
    پاکستان کی سکیورٹی فورسز دہشتگردی کی لعنت کو ختم کرنے کیلئے پُرعزم ہیں،آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter Email

    راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ضلع کرک میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کو اپنے آبائی علاقوں میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق لانس حوالدار عباس علی شہید غذر ، نائیک محمد نذیر شہید سکردو  جبکہ  نائیک محمد عثمان شہید کو  آبائی علاقے اٹک میں سپرد خاک کیا ۔

    آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ  نماز جنازہ میں پاک فوج کے سینئر افسران، جوانوں، شہداء کے لواحقین اور عمائدین علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔

    پاک فوج کے ترجمان نے کہا کہ  پاکستان کی سکیورٹی فورسز دہشتگردی کی لعنت کو ختم کرنے کیلئے پُرعزم ہیں، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ہمارے شہداء کی یہ عظیم قربانیاں دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ہمارے عزم کو مزید تقویت بخشتی ہیں ۔

    واضح رہے کہ تینوں جوان گزشتہ روز کرک میں دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہو گئے تھے ، اس دن پشاور ،مہمند اور کرک میں 3 مختلف کارروائیوں میں  19 دہشتگرد بھی  ہلاک کئے گئے تھے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعمران خان نے حکومت کےساتھ مذاکرات جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے، بیرسٹر گوہر
    Next Article کرم: 40 ٹرکس پر مشتمل امدادی سامان کا قافلہ بگن اور پاراچنار پہنچ گیا،ڈی سی اشفاق خان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی 12 نشستوں پر پولنگ کا شیڈول جاری

    جولائی 4, 2025

    کاٹلنگ: بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ اور دیگر بنیادی مسائل کے حل کیلئے جمال گڑھی میں گرینڈ جرگہ

    جولائی 4, 2025

    پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط

    جولائی 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی 12 نشستوں پر پولنگ کا شیڈول جاری

    جولائی 4, 2025

    ربڑ کی جادوئی ٹوپی

    جولائی 4, 2025

    کاٹلنگ: بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ اور دیگر بنیادی مسائل کے حل کیلئے جمال گڑھی میں گرینڈ جرگہ

    جولائی 4, 2025

    پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط

    جولائی 4, 2025

    پانی پاکستان کی لائف لائن ہے، بھارت نے اسے روکا تو يہ جنگ کے مترادف ہوگا، وزیراعظم شہبازشریف

    جولائی 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.