Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, نومبر 19, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • 4 روزہ جنگ میں پاکستان فاتح رہا،بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی کانگریس میں رپورٹ جمع
    • وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے سہ ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ
    • آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا
    • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا
    • مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ درست نہیں تھا، جسٹس جمال مندوخیل
    • وزیرِ اعظم شہبازشریف کی مون سون سے قبل بھرپور تیاریوں کی ہدایت
    • تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
    • ملکی سلامتی اور دفاع سے متعلق اربوں روپے کی گرانٹس کی منظوری دیدی گئی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » امریکا نے نئی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کیلئے رضا مندی ظاہر کر دی
    اہم خبریں

    امریکا نے نئی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کیلئے رضا مندی ظاہر کر دی

    مارچ 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The US has expressed its willingness to work with the new government
    Share
    Facebook Twitter Email

    امریکا نے نئی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کیلئے رضا مندی ظاہر کر دی ۔امریکا پاکستان کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے

    امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے پریس بریفنگ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئی پاکستانی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہیں۔وزیر اعظم شہباز شریف کے ساتھ مل کر مشترکہ مفادات آگے بڑھائیں گے۔میتھیو ملر نے مزید کہا ہے کہ مضبوط اور خوشحال پاکستان دنیا اور امریکا کے مفاد میں ہے۔امریکا اور پاکستان کے تعلقات اعتماد پر مبنی ہیں۔پاکستان کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ مریم نواز شریف کی بطور وزیر اعلی پنجاب تقرری پاکستانی سیاست میں سنگ میل ہے۔خواتین کو سیاسی زندگی میں مکمل شامل کرنے کیلئے منتظر ہیں۔

    new government US امریکا نئی حکومت
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتخت بھائی:پولیو ٹیم پر فائرنگ،پولیس اہلکار زخمی
    Next Article پشاور ہائیکورٹ:انتخابی نتائج کے خلاف درخواستوں پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری,جواب طلب
    Mahnoor

    Related Posts

    4 روزہ جنگ میں پاکستان فاتح رہا،بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی کانگریس میں رپورٹ جمع

    نومبر 19, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے سہ ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ

    نومبر 19, 2025

    آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا

    نومبر 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    4 روزہ جنگ میں پاکستان فاتح رہا،بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی کانگریس میں رپورٹ جمع

    نومبر 19, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے سہ ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ

    نومبر 19, 2025

    آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا

    نومبر 19, 2025

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا

    نومبر 19, 2025

    مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ درست نہیں تھا، جسٹس جمال مندوخیل

    نومبر 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.