Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جولائی 14, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا حکومت کام چھوڑ کر احتجاج میں مصروف، کرپشن اور سفارشی کلچر پر عوام نالاں
    • 14 سے 17 جولائی ملک کے دوران شدید بارشوں کی پیشگوئی،سیلاب کا خدشہ
    • پختونخوا کے عوام اور پی ٹی آئی کے کارکنوں نے صوبائی حکومت کو گیلپ سروے میں مسترد کر دیا
    • لکی مروت میں 4 بچے ڈوب کر جاں بحق
    • بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کی دہشتگردی میں اضافہ، رواں سال 60 سے زائد افراد شہید
    • انسپکٹر جنرل ایف سی ساؤتھ کی کیڈٹ کالج وانا میں طلبا سے خصوصی ملاقات
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا ازبک وزیر خارجہ سے رابطہ، ریلوے منصوبے پر گفتگو
    • علی امین کا 90 روزہ تحریک حکومت بچانے کا بہانہ ہے،عظمیٰ بخاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا کے اساتذہ کے حقوق کو دبانے کیلئے تشدد کا راستہ اپنایا جا رہا ہے،وزیراطلاعات عطا تارڑ
    اہم خبریں

    خیبر پختونخوا کے اساتذہ کے حقوق کو دبانے کیلئے تشدد کا راستہ اپنایا جا رہا ہے،وزیراطلاعات عطا تارڑ

    نومبر 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The way of violence is being adopted to suppress the rights of teachers of Khyber Pakhtunkhwa, Information Minister Ata Tarr
    تحریک انتشار اپنے صوبے میں اپنے آپ سے مطالبہ کر رہی ہے۔وفاقی وزیر
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے اساتذہ کی آواز سنی جانی چاہیے۔تحریک انتشار اپنے صوبے میں اپنے آپ سے مطالبہ کر رہی ہے۔

    وفاقی وزیر نے پی ٹی آئی سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انتشار اپنی روش پر قائم ہے۔ یہ صرف این آر او کے لیے ملک میں امن و امان کو داؤ پر لگا رہی ہے۔ خیبر پختونخوا کے اساتذہ کے حقوق کو دبانے کے لیے تشدد کا راستہ اپنایا جا رہا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ پختونخوا میں امور نوجوانان پر کوئی توجہ نہیں دی گئی۔ وہاں تعلیمی نظام تباہ حال ہے۔ یہ احتجاج اپنے لیڈر کی رہائی کے لیے کرتے ہیں۔

    وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ ملک کی معیشت استحکام سے ترقی کی طرف جا رہی ہے۔ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو رہا ہے۔ معاشی اشاریے بہتر ہو رہے ہیں۔ پاکستان کی معیشت کو مزید بہتر کرنے کے لیے دن رات کوشاں ہیں۔ اکتوبر میں ترسیلات زر میں مزید اضافہ ہوگا۔

    انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم 10 نومبر کو سعودی عرب روانہ ہوں گے، جہاں وہ فلسطین کے معاملے پر ریاض سمٹ میں شرکت کریں گے۔ ریاض سمٹ میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوگی۔ وزیراعظم نے ہر فورم پر غزہ اور فلسطین کے معاملے پر آواز بلند کی ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیراعظم کی تقریر کو دنیا بھر میں سب سے زیادہ دیکھا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور، صوبائی حکومت اور اساتذہ کے درمیان مذاکرات ناکام، احتجاج جاری، کارروائی کا امکان
    Next Article ترسیلات زر میں 24 فیصد ریکارڈ اضافہ، اکتوبر میں 3.1 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا حکومت کام چھوڑ کر احتجاج میں مصروف، کرپشن اور سفارشی کلچر پر عوام نالاں

    جولائی 14, 2025

    14 سے 17 جولائی ملک کے دوران شدید بارشوں کی پیشگوئی،سیلاب کا خدشہ

    جولائی 14, 2025

    لکی مروت میں 4 بچے ڈوب کر جاں بحق

    جولائی 14, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا حکومت کام چھوڑ کر احتجاج میں مصروف، کرپشن اور سفارشی کلچر پر عوام نالاں

    جولائی 14, 2025

    14 سے 17 جولائی ملک کے دوران شدید بارشوں کی پیشگوئی،سیلاب کا خدشہ

    جولائی 14, 2025

    پختونخوا کے عوام اور پی ٹی آئی کے کارکنوں نے صوبائی حکومت کو گیلپ سروے میں مسترد کر دیا

    جولائی 14, 2025

    لکی مروت میں 4 بچے ڈوب کر جاں بحق

    جولائی 14, 2025

    بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کی دہشتگردی میں اضافہ، رواں سال 60 سے زائد افراد شہید

    جولائی 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.