Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اکتوبر 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، وزیر داخلہ محسن نقوی
    • حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟
    • حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے
    • بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،2 پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج
    • چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی
    • ایشین گیمز کرکٹ فائنل میں بھارت نے پاکستان ٹیم کو ہراکر گولڈ میڈل جیت لیا
    • حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور
    • حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات بے نتیجہ؛ پہلے دور کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا میں دھاندلی کے سہارے کھڑے ہیں، پنجاب میں عوامی فیصلہ سہنے کی ہمت نہیں ، خواجہ آصف
    اہم خبریں اگست 27, 2025

    خیبر پختونخوا میں دھاندلی کے سہارے کھڑے ہیں، پنجاب میں عوامی فیصلہ سہنے کی ہمت نہیں ، خواجہ آصف

    Facebook Twitter Email
    They are relying on rigging in Khyber Pakhtunkhwa, they do not have the courage to tolerate the public verdict in Punjab, Khawaja Asif
    جہاں جیت کا یقین، وہاں مقابلہ اور جہاں ہار یقینی وہاں بائیکاٹ، وزیر دفاع کی پی ٹی آئی پر تنقید
    Share
    Facebook Twitter Email

     وزیر دفاع خواجہ آصف نے ضمنی الیکشن سے بائیکاٹ کے پی ٹی آئی کے فیصلوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ  خیبر پختونخوا میں دھاندلی کے سہارے کھڑے ہیں جب کہ پنجاب میں عوامی فیصلہ سہنے کی ہمت نہیں ۔

    اسلام آباد: پی ٹی آئی کی جانب سے ضمنی الیکشن کے بائیکاٹ پر اپنے ردعمل میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ جہاں کرسی اور حکومت ہو، وہاں الیکشن شوق سے،جہاں عوام کا فیصلہ ہو، وہاں بائیکاٹ ہو ۔

    انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں الیکشن لڑنے کو تیار ہیں  کیونکہ وہاں اپنی حکومت ہے، اپنی مرضی کا نتیجہ نکال سکتے ہیں مگر پنجاب میں الیکشن سے راہِ فرار ہے کیونکہ عوام کی طاقت سے شکست یقینی ہے، خیبر پختونخوا میں دھاندلی کے سہارے کھڑے ہیں جب کہ پنجاب میں عوامی فیصلہ سہنے کی ہمت نہیں ۔

    خواجہ آصف نے مزید کہا کہ یہ الیکشن نہیں، اپنی مرضی کا کھیل ہے،جہاں جیت کا یقین، وہاں مقابلہ اور جہاں ہار یقینی  وہاں بائیکاٹ کردیا جائے، یہ عوامی اعتماد سے نہیں بلکہ سرکاری مشینری سے الیکشن جیتنے کے خواہشمند ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارت کی آبی جارحت سے پنجاب کے متعدد علاقوں میں سیلابی ریلوں کی تباہی، کئی اضلاع میں فوج طلب
    Next Article محمد رضوان اور بابراعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے لیے غیرموزوں ہیں، مکی آرتھر
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر پختونخوا حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، وزیر داخلہ محسن نقوی

    اکتوبر 4, 2026

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، وزیر داخلہ محسن نقوی

    اکتوبر 4, 2026

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026

    بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،2 پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج

    اکتوبر 3, 2026

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    اکتوبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.