پشاور( شوبزڈیسک) صدارتی ایوارڈ یافتہ لکھاری مصنفین اور عالمی شہرت یافتہ ناصر علی سید اور بشرا فرخ نے اخبار خیبر سے ملاقات میں کہا کہ خیبر ٹیلیویژن نیٹ ورک کے چینل کے ٹو اور خیبر نے اپنی ھر سہ ماہی میں ادبی حلقوں کی پزیرائ کو تسلسل سے جاری رکھا ھر قومی اور مزھبی ایام میں پشتو اردو خصوصی مشاعروں کا اھتمام کیا جس میں سینئرز شعرا ادبا اور لکھاریوں کو یکجا کیا عید میلادالنبی محرم الحرام۔۔ رمضان المبارک۔ چودہ اگست۔۔ اور 23 مارچ کے حوالے سے مشاعروں کا انعقاد کیا گیا اور صوبہ بھر کے ادبی حلقوں کو نمائندگی دیکر انکی حوصلہ افزائی کی گیئ جس کیلیے ھم سب خیبرٹیلی ویژن نیٹ ورک کی کوششوں کو سراہتے ہیں۔۔۔۔
اردو اور پشتو ادبی شوز کے زریعے خیبرٹیلی ویژن نیٹ ورک گرانقدر خدمات انجام دے رھا ھے ناصرعلی سید ۔۔۔۔ بشرا فرخ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read

