Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور علاقہ ڈھکی منور شاہ میں موجود حویلی پرتھوی راج رنبیر۔۔راجکپور کے آباواجداد کی ذاتی ملکیت نہیں ھے نام نہاد تاریخ دان سستی شہرت کے حصول کیلئے حقائق کو نہ جھٹلاہیں۔
    میگزین دسمبر 9, 2025

    پشاور علاقہ ڈھکی منور شاہ میں موجود حویلی پرتھوی راج رنبیر۔۔راجکپور کے آباواجداد کی ذاتی ملکیت نہیں ھے نام نہاد تاریخ دان سستی شہرت کے حصول کیلئے حقائق کو نہ جھٹلاہیں۔

    Facebook Twitter Email
    “The haveli of Prithvi Raj Ranbir in Dhoki Manwar Shah, Peshawar, is not the personal property of Raj Kapoor’s ancestors. So-called historians should not distort facts for cheap fame.”
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور( حسن علی شاہ سے) گزشتہ نصف صدی سے پاکستان کے مختلف اخبارات میگزین ٹی وی چینلز فلمی رسائل اور اب یوٹیوبر بھی پشاور کے علاقہ ڈھلی منور شاہ نزد بازار قیصہ خوانی میں موجود ایک قدیمی حویلی کو راجکپور فیملی کی ذاتی ملکیت قرار دیے رھے ہیں جوکہ سراسر جھوٹ ھے جسکاثبوت یوٹیوب پہ وہ کپیل شو ھے جس میں آنجہانی رشی کپور نے اپنی موت سے تقریبا ایک یا ڈیڑھ سال قبل پشاور کی اسی حویلی کے بارے میں کی گئ بات چیت میں یہ بتایا کہ متذکرہ حویلی انکے آباواجدا پرتھوی راج رنبیر کپور کی ملکیت نہیں کیونکہ انکے پردادا برطانوی پولیس میں ایک معمولی پوسٹ پہ فائز تھے اور انکے پاس اتنی بڑی رقم نہیں تھی کہ وہ یہ شاندار اور فلک بوس حویلی خرید پاتے یا تعمیر کرواتے رشی کپور نے یہ بھی کہا کہ انکے والد اور انکے بھایئوں نے اسی حویلی میں جنم لیا اور قیام پاکستان سے بہت پہلے ھندوستان جلے گئے تھے اب سنا ھے کہ آرکائیوز نے اس حویلی کو قومی ورثہ قرار دیا ھے اگر کوئ یہ حویلی گراکر کچھ بھی تعمیر کرانا چاھے تو ھمیں کسی قسم کا اعتراض نہیں رشی کپور کے اس انٹرویو نے 50 سال کے جھوٹ کو سچ میں تبدیل کردیا ھے ۔۔۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاردو اور پشتو ادبی شوز کے زریعے خیبرٹیلی ویژن نیٹ ورک گرانقدر خدمات انجام دے رھا ھے ناصرعلی سید   ۔۔۔۔    بشرا فرخ 
    Next Article ضم اضلاع کے عوام سے کئے گئے وعدے ابھی تک پورے نہیں کئے گئے ۔غزن جمال۔۔
    Saifullah
    • Website

    Related Posts

    اکیسویں صدی کی بڑی سفارتکاری۔اعجاز یوسفزئی

    اپریل 8, 2026

    بیرون ملک مقیم معروف ڈاکٹروں کے پرائویٹ کلینکس میں سادہ لوح مریضوں کو دھوکہ دیکر لوٹا جانے کا انکشاف۔۔۔

    جنوری 22, 2026

    امریکہ نے پشتونوں کی نسل کشی میں بنیادی کردار ادا کیا ھمارے مشران کے قتل اور ٹقافت کو ختم کرنے کیلئے ھرحربہ ازمایا۔۔ جمال شاہ۔۔

    جنوری 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.