Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, نومبر 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ساولڈھیر کا المیہ! مامتا کی موت اور سماجی زوال کا نوحہ
    • صدر آصف زرداری اور وزيراعظم شهبازشريف کا تمام معاملات مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق
    • رومانیہ کی گلوکارہ جارجیانا کوستیا گلوگا کو گلوبل ایمبیسیڈر ایوارڈ 2026 سے نواز دیا گیا
    • سونے کی غیرقانونی کان کنی: گورنر کے پی نے انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا
    • اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت کو جواب، سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار
    • پاکستان نے بھارتی پروازوں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں 24 دسمبر تک توسیع کردی
    • چترال میں پاک فوج اور فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
    • خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں مزید 22 دہشت گرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ضم اضلاع کے عوام سے کئے گئے وعدے ابھی تک پورے نہیں کئے گئے ۔غزن جمال۔۔
    میگزین دسمبر 9, 2025

    ضم اضلاع کے عوام سے کئے گئے وعدے ابھی تک پورے نہیں کئے گئے ۔غزن جمال۔۔

    Facebook Twitter Email
    “The promises made to the people of the merged districts have yet to be fulfilled,” said Ghazan Jamal.
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور( نیوز ڈیسک) خیبر نیوز پشاور سنٹر سے ضم اضلاع اور افغانستان سے متعلق سیاسی سماجی تجارتی اور امن وعامہ مسائل کے حوالے بارڈر فائل ٹاک شو نشر کیا جاتا ھے جسکے میزبان نامور تجزیہ نگار اور سینئر جرنلسٹ رفعت اورکزئ ہیں اس شو میں ضم اضلاع کے مشران اور منتخب ارکان پارلییمنٹ اور انتظامی افسران کو بھی مدعو کیا جاتا ھے حکومتی اور اپوزیشن نمایندوں کی رائے اور تجاویز بھی لی جاتی ہیں گزشتہ شو میں کرم ایجنسی کے راھنما غزن جمال ۔کامران بنگش نے کہا کہ ضم اضلاع میں دھشت گردی کو ختم کرنے کیلئے اسٹیک ھولڈرز کو اعتماد میں لینا بنیادی جز ھے پاک افواج کی قربانیوں کی پرزور حمایت کرنا ھر محب وطن پاکستانی کا قومی فریضہ بنتا ھے مگر یہاں کے عوام کو آہین پاکستان کے مطابق آج تک وہ حقوق نہیں دئے جارھے جسکے وہ حقدار ٹھہراتے گئے ہیں جو کہ سراسر ناانصافی ھے ۔۔۔۔۔۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور علاقہ ڈھکی منور شاہ میں موجود حویلی پرتھوی راج رنبیر۔۔راجکپور کے آباواجداد کی ذاتی ملکیت نہیں ھے نام نہاد تاریخ دان سستی شہرت کے حصول کیلئے حقائق کو نہ جھٹلاہیں۔
    Next Article پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان 7 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
    Saifullah
    • Website

    Related Posts

    اکیسویں صدی کی بڑی سفارتکاری۔اعجاز یوسفزئی

    اپریل 8, 2026

    بیرون ملک مقیم معروف ڈاکٹروں کے پرائویٹ کلینکس میں سادہ لوح مریضوں کو دھوکہ دیکر لوٹا جانے کا انکشاف۔۔۔

    جنوری 22, 2026

    امریکہ نے پشتونوں کی نسل کشی میں بنیادی کردار ادا کیا ھمارے مشران کے قتل اور ٹقافت کو ختم کرنے کیلئے ھرحربہ ازمایا۔۔ جمال شاہ۔۔

    جنوری 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ساولڈھیر کا المیہ! مامتا کی موت اور سماجی زوال کا نوحہ

    نومبر 19, 2026

    صدر آصف زرداری اور وزيراعظم شهبازشريف کا تمام معاملات مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق

    نومبر 19, 2026

    رومانیہ کی گلوکارہ جارجیانا کوستیا گلوگا کو گلوبل ایمبیسیڈر ایوارڈ 2026 سے نواز دیا گیا

    نومبر 19, 2026

    سونے کی غیرقانونی کان کنی: گورنر کے پی نے انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا

    نومبر 19, 2026

    اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت کو جواب، سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار

    نومبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.