Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, نومبر 7, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک ہوگیا،عطا تارڑ
    • سری لنکا نے دورہ پاکستان اور سہ ملکی سیریز کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا
    • پاکستان نے استنبول مذاکرات میں ثالثوں کو شواہد پر مبنی مطالبات حوالے کردیئے، دفتر خارجہ
    • شفیع اللہ گنڈاپور اور ایس ایس پی آپریشنز!
    • قازقستان نے معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت اختیار کرلی،امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان
    • 27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے آج طلب کیا گیا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
    • 26 نومبر کیس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور جنید اکبر کے وارنٹ گرفتاری جاری
    • افغانستان کی جانب سے استنبول معاہدے کی خلاف ورزی ،پاک فوج کا موثر جواب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستانی سیکورٹی ایجنسیوں نے انتہائی مطلوب داعش کمانڈر کو کیسے گرفتار کیا؟
    اہم خبریں

    پاکستانی سیکورٹی ایجنسیوں نے انتہائی مطلوب داعش کمانڈر کو کیسے گرفتار کیا؟

    مارچ 5, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستان نے امریکی خفیہ ایجنسی ”سی آئی اے“ کی فراہم کردہ معلومات کی بنیاد پر داعش کے ایک اعلیٰ کمانڈر محمد شریف اللہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ مطلوبہ دہشت گرد کو امریکہ 2021 میں افغانستان سے انخلا کے دوران ایبی گیٹ بم دھماکے کا ماسٹر مائنڈ قرار دیتا ہے۔ واضھ رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے کانگریس سے خطاب میں اس بات پر پاکستان کا شکریہ بھی ادا کیا۔

    امریکی خبر رساں ادارے ”ایگزیوس“ نے امریکی حکام کے حوالے بتایا کہ مبینہ کمانڈر محمد شریف اللہ، جو ”جعفر“ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، افغانستان اور پاکستان میں داعش کے ایک اہم گروہ کا رہنما تھا اور اس پر الزام ہے کہ اس نے 26 اگست 2021 کو کابل ایئرپورٹ کے باہر ہونے والے خودکش حملے کی منصوبہ بندی اور نگرانی کی، جس میں 13 امریکی فوجیوں سمیت 170 سے زائد افغان شہری ہلاک ہوئے تھے۔

    صدر ٹرمپ کا اعلان

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کی شب کانگریس سے خطاب کے دوران شریف اللہ کی گرفتاری کا اعلان کرتے ہوئے کہا، ’مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ ہم نے اس وحشیانہ حملے کے مرکزی دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ہے۔‘

    انہوں نے پاکستانی حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے تصدیق کی کہ شریف اللہ کو امریکا منتقل کیا جا رہا ہے۔ ایک امریکی اہلکار نے بتایا کہ پاکستانی انٹیلی جنس سروس کی جانب سے حراست میں لیے گئے اس دہشت گرد کو بدھ تک امریکا پہنچایا جائے گا، جہاں اس کے خلاف فردِ جرم عائد کی جائے گی۔

    سی آئی اے طویل عرصے سے شریف اللہ پر نظر رکھی ہوئی تھی، اور حالیہ دنوں میں اس کی موجودگی سے متعلق ٹھوس انٹیلی جنس معلومات حاصل کی گئیں۔ یہ معلومات پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسی کے ساتھ شیئر کی گئیں، جس کے بعد ایک خصوصی یونٹ نے پاکستان-افغانستان سرحد کے قریب اسے گرفتار کر لیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article225 گاڑیوں پر مشتمل سامان رسد پارا چنار پہنچ گیا
    Next Article بنوں کینٹ حملے میں 16 دہشتگرد ہلاک، 5 اہلکاروں سمیت 18 افراد شہید،32 زخمی
    Web Desk

    Related Posts

    استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک ہوگیا،عطا تارڑ

    نومبر 7, 2025

    پاکستان نے استنبول مذاکرات میں ثالثوں کو شواہد پر مبنی مطالبات حوالے کردیئے، دفتر خارجہ

    نومبر 7, 2025

    قازقستان نے معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت اختیار کرلی،امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان

    نومبر 7, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک ہوگیا،عطا تارڑ

    نومبر 7, 2025

    سری لنکا نے دورہ پاکستان اور سہ ملکی سیریز کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا

    نومبر 7, 2025

    پاکستان نے استنبول مذاکرات میں ثالثوں کو شواہد پر مبنی مطالبات حوالے کردیئے، دفتر خارجہ

    نومبر 7, 2025

    شفیع اللہ گنڈاپور اور ایس ایس پی آپریشنز!

    نومبر 7, 2025

    قازقستان نے معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت اختیار کرلی،امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان

    نومبر 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.