Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اگست 29, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ترکیہ نے اسرائیل کیساتھ تمام تجارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کردیا
    • پنجاب میں سیلاب سے 20 اموات، چنیوٹ اور جھنگ کو بچانے کیلئے بند میں شگاف ڈال دیا گیا
    • طاقتور لوگوں کے ریزورٹس بچانے کیلئے غریبوں کی بستیاں اُجاڑ دی گئیں، وفاقی وزیرموسمیاتی تبدیلی
    • چلاس: گلگت بلتستان سکاوٹس کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید ، ایک زخمی
    • جہانگیر خان: اسکواش کا عالمی فاتح
    • بیٹے کی فائرنگ سے زخمی جے یو آئی ملاکنڈ کے سینئر رہنما مفتی کفایت اللہ انتقال کرگئے
    • چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر قومی اسمبلی کی چار قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی
    • حالیہ مون سون بارشوں کے دوران 819 افراد جاں بحق، 1111 زخمی ہوئے، این ڈی ایم اے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ترکیہ نے اسرائیل کیساتھ تمام تجارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کردیا
    اہم خبریں

    ترکیہ نے اسرائیل کیساتھ تمام تجارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کردیا

    اگست 29, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Turkey announces severance of all trade relations with Israel
    ترکیہ فلسطینیوں کو ان کی زمینوں سے بے دخل کرنے کے کسی بھی منصوبے کو مسترد کرتا ہے، ترک وزیر خارجہ کا پارلیمنٹ سے خطاب
    Share
    Facebook Twitter Email

    ترک حکومت نے اسرائیل کے ساتھ تمام تجارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کردیا ،ترک وزیر خارجہ حقان فدان نے اسرائیل کے ساتھ تمام تجارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بندرگاہوں پر دو طرفہ تجارت نہیں ہوگی، فضائی حدود کے استعمال پر بھی پابندی عائد رہے گی ۔

    انقرہ: ترک پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے ترک وزیر خارجہ حقان فدان نے اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ترک بحری جہازوں کے اسرائیلی بندرگاہوں پر جانے اور اسرائیلی بحری جہازوں کے ترک بندگاہوں میں آنے پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے ۔

    ترک وزیر خارجہ حقان فدان کا کہنا تھا کہ اسرائیلی طیاروں کے لیے ترکیہ کی فضائی حدود کے استعمال پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے ۔

    انہوں نے مزید کہا کہ ترک قوم فلسطینیوں کے دکھ اور درد کا احساس رکھتی ہے اور ترکیے فلسطینیوں کو ان کی زمینوں سے بے دخل کرنے کے کسی بھی منصوبے کو مسترد کرتا ہےچاہے یہ منصوبہ کسی کی بھی طرف سے پیش کیا جائے ۔

    ترک وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے خلاف یہ فیصلہ غزہ پٹی میں جاری نسل کشی، مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیل کے جارحانہ اقدامات کے خلاف ردعمل ہے ۔

    انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ کی لامحدود حمایت پر غزہ کی پٹی پر قبضے کا اسرائیلی منصوبہ دو ریاستی حل کو ناکام بنانے کی کوشش ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب میں سیلاب سے 20 اموات، چنیوٹ اور جھنگ کو بچانے کیلئے بند میں شگاف ڈال دیا گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پنجاب میں سیلاب سے 20 اموات، چنیوٹ اور جھنگ کو بچانے کیلئے بند میں شگاف ڈال دیا گیا

    اگست 29, 2025

    طاقتور لوگوں کے ریزورٹس بچانے کیلئے غریبوں کی بستیاں اُجاڑ دی گئیں، وفاقی وزیرموسمیاتی تبدیلی

    اگست 29, 2025

    چلاس: گلگت بلتستان سکاوٹس کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید ، ایک زخمی

    اگست 29, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ترکیہ نے اسرائیل کیساتھ تمام تجارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کردیا

    اگست 29, 2025

    پنجاب میں سیلاب سے 20 اموات، چنیوٹ اور جھنگ کو بچانے کیلئے بند میں شگاف ڈال دیا گیا

    اگست 29, 2025

    طاقتور لوگوں کے ریزورٹس بچانے کیلئے غریبوں کی بستیاں اُجاڑ دی گئیں، وفاقی وزیرموسمیاتی تبدیلی

    اگست 29, 2025

    چلاس: گلگت بلتستان سکاوٹس کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید ، ایک زخمی

    اگست 29, 2025

    جہانگیر خان: اسکواش کا عالمی فاتح

    اگست 29, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.