پشاور( حسن علیشاہ سے ) 40 سال تک پشتو کے لاتعداد ڈراموں میں مختلف کردار ادا کرنے والا فنکار غلام اکبر جب ضعیف العمری کو پہنچا تو سب فنکاروں نے حسب روایت اسے فراموش کردیا۔ سید مسعود شاہ۔۔فرمان اللہ جان۔۔جہانزیب سہیل ۔۔شوکت علی ۔۔اور عالمزیب عامر جیسے کہنہ مشق پروڈیوسرز کے سریلز سیریز۔۔اور خصوصی ڈراموں می مشکل ترین رول کئے۔ چند سال پہلے بیماری نے انکو اپنی لپیٹ میں لیا تو اپنی کسمپرسی کے باوجود کسی کے آگے جھولی نہ پھیلائی اور آخرکار دنیا سے رخصت ہوئے۔
جمعہ, دسمبر 12, 2025
بریکنگ نیوز
- گلگت بلتستان میں انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 24 جنوری کو ہوگی، الیکشن کمیشن جی بی
- خیبرپختونخوا کابینہ نے محکمہ تعلیم میں اساتذہ کے لیے ای ٹرانسفر پالیسی 2025 کی منظوری دیدی
- بھارت نے 11 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا
- عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری
- دہشتگردی کا نیا خطرہ افغانستان سے اٹھ رہا ہے، عالمی برادری افغان حکومت پر ذمہ داریوں کی ادائیگی کیلئے دباو ڈالے، وزیراعظم شہبازشریف
- امریکہ نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کی اَپ گریڈیشن کےلیے 686 ملین ڈالر کی منظوری دیدی
- آئی ایم ایف کے 1.2 ارب ڈالر سٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل
- بانی پی ٹی آئی اور فیض حمید اپنے دور کے فرعون تھے، بلاول بھٹو زرداری

