Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, مارچ 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا امکان
    • مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی کے خاتمے میں پاکستان کا اہم کردار
    • ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مذاکرات کے دعوے کو مسترد کردیا
    • ایرانی پاور پلانٹس پر حملے 5 روز کیلئے ملتوی، ٹرمپ کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
    • ملک بھر میں 86واں یومِ پاکستان جوش و جذبے سے منایا گیا
    • ہائی آکٹین فیول پر لیوی میں بڑا اضافہ، امیر طبقہ اضافی بوجھ اٹھائے گا، وزیراعظم شہبازشریف
    • ہائیڈروجن ٹرینیں ایک نئی امید
    • توانائی بحران کے باعث پی ایس ایل میچز بغیر تماشائیوں کے کرانے کا اعلان، افتتاحی تقریب بھی منسوخ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » برطانوی ہائی کورٹ کا میجر (ر) عادل راجہ کے خلاف ہتکِ عزت کیس میں تفصیلی فیصلہ، بھاری جرمانہ برقرار
    اہم خبریں

    برطانوی ہائی کورٹ کا میجر (ر) عادل راجہ کے خلاف ہتکِ عزت کیس میں تفصیلی فیصلہ، بھاری جرمانہ برقرار

    مارچ 4, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    UK high court issues detailed verdict against Maj (r) Adil Raja in defamation case
    عدالت نے عادل راجہ پر مجموعی طور پر 11 کروڑ روپے جرمانہ عائد کیا ہے
    Share
    Facebook Twitter Email

    برطانیہ کی ہائی کورٹ نے سابق فوجی افسر عادل راجہ کے خلاف ہتکِ عزت کے مقدمے میں تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ یہ مقدمہ ریٹائرڈ بریگیڈیئر راشد نصیر کی جانب سے دائر کیا گیا تھا، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ سوشل میڈیا پر دیے گئے بیانات ہتک آمیز اور بے بنیاد تھے۔

    عدالت نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ عادل راجہ کی جانب سے لگائے گئے الزامات بے بنیاد تھے اور انہوں نے مدعی کی ساکھ کو نقصان پہنچایا۔ عدالت اس کیس کا مختصر فیصلہ گزشتہ سال اکتوبر میں سنا چکی تھی، جبکہ دسمبر 2025 میں عادل راجہ کی جانب سے دائر کی گئی اپیل کی درخواست بھی مسترد کر دی گئی تھی۔

    عدالت نے عادل راجہ پر پچاس ہزار پاؤنڈ ہرجانہ عائد کیا، جو پاکستانی کرنسی میں تقریباً دو کروڑ روپے بنتے ہیں۔ اس کے علاوہ تقریباً نو کروڑ روپے قانونی اخراجات کی مد میں ادا کرنے کا بھی حکم دیا گیا ہے۔

    مزید برآں عدالت نے انہیں 28 دن کے اندر سوشل میڈیا پر معافی شائع کرنے کی ہدایت بھی کی تھی۔

    عادل راجہ کے وکیل کا کہنا ہے کہ وہ اس فیصلے کے خلاف کورٹ آف اپیل سے رجوع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ کیس کی آئندہ قانونی پیش رفت پر نظر رکھی جا رہی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleضلع کرم کی سرحدی پٹی بوڑکی اور خرلاچی پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں حملہ آوروں کو بھاری نقصان
    Next Article حکومتِ پاکستان کا 1 ارب ڈالر اے آئی فنڈ، ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا امکان

    مارچ 23, 2026

    ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مذاکرات کے دعوے کو مسترد کردیا

    مارچ 23, 2026

    ایرانی پاور پلانٹس پر حملے 5 روز کیلئے ملتوی، ٹرمپ کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

    مارچ 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا امکان

    مارچ 23, 2026

    مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی کے خاتمے میں پاکستان کا اہم کردار

    مارچ 23, 2026

    ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مذاکرات کے دعوے کو مسترد کردیا

    مارچ 23, 2026

    ایرانی پاور پلانٹس پر حملے 5 روز کیلئے ملتوی، ٹرمپ کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

    مارچ 23, 2026

    ملک بھر میں 86واں یومِ پاکستان جوش و جذبے سے منایا گیا

    مارچ 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.