Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 24, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی سرپرستی یا حکومتی ناکامی! ذمہ دار کون؟
    • پاکستان عالمی امن کا خاموش محافظ
    • خیبر پختونخوا سے نو منتخب سینیٹرز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
    • انگلینڈ نے پاکستان کےخلاف ٹیسٹ سیریز کی تاریخوں کا اعلان کردیا
    • ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی کمپنیوں کو بھارتی شہریوں کو ملازمت نہ دینے کی ہدایت
    • مٹھی بھر دہشتگرد پاکستان کی ترقی و خوشحالی کا راستہ نہیں روک سکتے، ترجمان پاک فوج
    • 26نومبر احتجاج، وزیراعلیٰ گنڈاپور اور سابق صدر عارف علوی سمیت دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری
    • پاکستان اور بنگلادیش کا سفارتی و سرکاری پاسپورٹس پر ویزا فری انٹری دینےکا فیصلہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » علمائے کرام دہشت گردی کے خاتمے کیلئے کردار ادا کریں، وزیراعظم شہبازشریف
    اہم خبریں

    علمائے کرام دہشت گردی کے خاتمے کیلئے کردار ادا کریں، وزیراعظم شہبازشریف

    مارچ 28, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Ulema should play role in eliminating terrorism, says Prime Minister Shehbaz Sharif
    پاکستان اللہ تعالیٰ کا عظیم تحفہ ہے جو اللہ تعالیٰ نے رمضان کے بابرکت مہینے میں عطا کیا،وزیراعظم
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد میں ’’پاکستان رب ذوالجلال کا احسان‘‘ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے قیام پاکستان اللہ تعالیٰ کا عظیم معجزہ ہے، پاکستان کو کئی طرح کے مسائل کا سامنا ہے، علمائے کرام دہشت گردی کے خاتمے کے لیے کردار ادا کریں ۔

    وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آج میرے لیے انتہائی عزت کا مقام ہے، پاکستان اللہ تعالیٰ کا عظیم تحفہ ہے جو اللہ تعالیٰ نے رمضان کے بابرکت مہینے میں عطا کیا، پاکستان کا قیام کسی بھی حوالے سے معجزے سے کم نہیں ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ آج 77 سال بعد ہم اس بابرکت مہینے میں یہاں جمع ہیں اور میں سمجھتا ہوں اس کا تقاضا یہ ہے اور پوری قوم پکار پکار کر تقاضا کررہی ہے کہ آئیں ہم یک جان اور دو قالب ہوجائیں، اور اتحاد اور اتفاق کی برکتوں کے ساتھ پاکستان کو درپیش مسائل کو حل کریں، اتحاد اور اتفاق سے ہی پاکستان دنیا میں اپنا مقام حاصل کرسکتا ہے ۔

    وزیراعظم نے کہا کہ چاہے وہ چاہے وہ معاشی مسائل ہیں، معاشرتی مسائل ہیں یا دہشت گردی ہے، ہر شہری کا فرض ہے کہ وہ اس میں حصہ ڈالے ۔

    انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے غلط معلومات سے معاشرے میں تقسیم در تقسیم پیدا ہورہی ہے، غلط معلومات اور پروپیگنڈے کےخلاف علما مثبت سوچ اور تحقیق کی حوصلہ افزائی کریں، اور علما پر بڑی ذمے دار عائد ہوتی ہے کہ وہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے بھی کردار ادا کریں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپیٹرول کی قیمت ایک روپے فی لیٹر کم کردی گئی،دیگر مصنوعات کے نرخ برقرار رہیں گے
    Next Article ماہ رنگ لانگو احتجاج کی آڑ میں دہشت گردوں کی سہولت کاری کر رہی ہے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی سرپرستی یا حکومتی ناکامی! ذمہ دار کون؟

    جولائی 24, 2025

    خیبر پختونخوا سے نو منتخب سینیٹرز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

    جولائی 24, 2025

    انگلینڈ نے پاکستان کےخلاف ٹیسٹ سیریز کی تاریخوں کا اعلان کردیا

    جولائی 24, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی سرپرستی یا حکومتی ناکامی! ذمہ دار کون؟

    جولائی 24, 2025

    پاکستان عالمی امن کا خاموش محافظ

    جولائی 24, 2025

    خیبر پختونخوا سے نو منتخب سینیٹرز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

    جولائی 24, 2025

    انگلینڈ نے پاکستان کےخلاف ٹیسٹ سیریز کی تاریخوں کا اعلان کردیا

    جولائی 24, 2025

    ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی کمپنیوں کو بھارتی شہریوں کو ملازمت نہ دینے کی ہدایت

    جولائی 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.