Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 15, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • باجوڑ:وزیر اعظم کے مشیر اور رکن قومی اسمبلی مبارک زیب کے گھر کے قریب دھماکہ، گیٹ مکمل تباہ
    • عالمی مالیاتی جریدے نے اقتصادی میدان میں پاکستان کی کارکردگی کو کرشمہ قرار دے دیا
    • خیبر پختونخوا حکومت کا ملاکنڈ کو دو الگ ڈویژنز بنانے کا اعلان
    • بانی پی ٹی آئی کی رہائی ڈیل کے بغیر ممکن نہیں،مشتاق احمد غنی
    • ملٹری کورٹ سے سنائی گئی سزائیں درست ہیں، پشاور ہائیکورٹ
    • بھارتی جارحیت کے دوران زخمی ہونے والے پاک فوج کے مزید 2 جوان شہید
    • افواج پاکستان نے چند گھنٹوں میں دشمن کی جارحیت کو خاک میں ملا دیا، وزیراعظم شہبازشریف
    • پاکستان کی افغان پالیسی میں انقلابی تبدیلی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پا کستان میں افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کا استعمال، ثبوت منظر عام پر
    افغانستان

    پا کستان میں افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کا استعمال، ثبوت منظر عام پر

    جنوری 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    US arms left behind in Afghanistan fall into TTP hands
    Share
    Facebook Twitter Email

    پا کستان میں افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت سامنے آگئے۔

    تفصیلات کے مطابق 31 دسمبر 2023کو ضلع باجوڑ میں پاک افغان سرحد پار کرنے کی کوشش کرنے والے 3 دہشتگردوں کو سیکورٹی فورسز نے جہنم رسید کیا تھا۔ ہلاک دہشتگردوں سے بھی امریکی ساختہ سمیت غیرملکی اسلحہ برآمد ہوا۔

    29 دسمبر کو شمالی وزیرستان کے شہر میر علی میں ہلاک شدہ دہشتگردوں سے غیرملکی اسلحہ برآمد ہوا تھا۔ یاد رہے میر علی آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد کمانڈر راہزیب کھورے سمیت پانچ دہشت گرد ہلاک ہوئے تھے۔

    4 نومبر کو میانوالی ائیر بیس پر حملے،12 دسمبر کو ڈیرہ اسماعیل خان اور15 دسمبر کو ٹانک میں دہشتگردوں کے حملوں میں بھی غیرملکی اسلحہ استعمال ہونے کے شواہد سامنے آئے تھے۔

    یہ ثابت ہو چکا ہے کہ ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کو افغانستان میں غیر ملکی بالخصوص امریکہ کا چھوڑا ہوا اسلحہ میسر ہے۔ ٹی ٹی پی کو ہتھیاروں کی اس فراہمی نے علاقے کی سلامتی کو شدید نقصان پہنچایا ہے  اور پاکستان میں دہشتگردی میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

    ایک غیر ملکی جریدے کی رپورٹ  کے مطابق پاکستان میں ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کی کارروائیوں میں امریکی ساختہ اسلحے کا بھی استعمال کیا جا رہا ہے۔ یہ تمام حقائق اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہیں کہ افغان عبوری حکومت نہ صرف ٹی ٹی پی کو مسلح کر رہی ہے بلکہ دیگر دہشت گرد تنظیموں کے لیے محفوظ راستہ بھی فراہم کر رہی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور:گزشتہ سال ریسکیو1122 نے49131ایمرجنسیوں میں اپنی خدمات پیش کیں
    Next Article اسلام آباد:ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ،نئے سال کا پہلا تحفہ
    Web Desk

    Related Posts

    باجوڑ:وزیر اعظم کے مشیر اور رکن قومی اسمبلی مبارک زیب کے گھر کے قریب دھماکہ، گیٹ مکمل تباہ

    مئی 14, 2025

    عالمی مالیاتی جریدے نے اقتصادی میدان میں پاکستان کی کارکردگی کو کرشمہ قرار دے دیا

    مئی 14, 2025

    خیبر پختونخوا حکومت کا ملاکنڈ کو دو الگ ڈویژنز بنانے کا اعلان

    مئی 14, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    باجوڑ:وزیر اعظم کے مشیر اور رکن قومی اسمبلی مبارک زیب کے گھر کے قریب دھماکہ، گیٹ مکمل تباہ

    مئی 14, 2025

    عالمی مالیاتی جریدے نے اقتصادی میدان میں پاکستان کی کارکردگی کو کرشمہ قرار دے دیا

    مئی 14, 2025

    خیبر پختونخوا حکومت کا ملاکنڈ کو دو الگ ڈویژنز بنانے کا اعلان

    مئی 14, 2025

    بانی پی ٹی آئی کی رہائی ڈیل کے بغیر ممکن نہیں،مشتاق احمد غنی

    مئی 14, 2025

    ملٹری کورٹ سے سنائی گئی سزائیں درست ہیں، پشاور ہائیکورٹ

    مئی 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.