Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 17, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • یو اے ای کو شکست، پاکستان نے ایشیا کپ کے سُپر مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
    • متنازع ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم سے معافی مانگ لی
    • پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدہے پر دستخط
    • شہباز شریف کے جہاز کا سعودی فضائی حدود میں داخلے پر سعودی لڑاکا طیاروں کا پُرتپاک استقبال
    • پاکستان، ایران اور ترکی کے درمیان ریلوے کوریڈور کی بحالی
    • شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری برقرار
    • کویت میں مقیم پشتون خاندانوں کی خیبر ٹی وی پروگرامز سے وابستگی
    • امان اللہ ناصر کی میزبانی میں خیبر ٹی وی بلوچستان کا گرینڈ مشاعرہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں ، 30 دہشت گرد ہلاک،8 زخمی
    خیبرپختونخواہ

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں ، 30 دہشت گرد ہلاک،8 زخمی

    جنوری 25, 2025Updated:جنوری 25, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Various operations of security forces in Khyber Pakhtunkhwa, 30 terrorists killed, 8 injured
    یہ کارروائیاں لکی مروت، کرک اور خیبر میں کی گئی ہیں،آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق  خیبرپختونخوا میں 24 اور 25 جنوری کو سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر تین الگ الگ کامیاب آپریشنز کئے ،جس میں 30 دہشتگرد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں  کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے پہلی کارروائی ضلع لکی مروت میں انٹیلی جنس بنیاد پر کی جس میں 18 دہشتگرد ہلاک  جبکہ 6 زخمی ہوئے ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دوسری کارروائی بھی خفیہ اطلاع پر ضلع کرک میں کی گئی جس  میں 8 دہشتگردوں کو ہلاک کيا گیا ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق تيسري کارروائی ضلع خیبر کے علاقے باغ میں کی گئی جس ميں دہشتگرد رہنما عزیز الرحمان عرف قاری اسماعیل اور دہشتگرد مخلص سمیت 4 دہشتگرد ہلاک  جبکہ دو زخمی ہوئے ہیں ۔

    ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا، یہ دہشتگرد سکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں کے علاوہ معصوم شہریوں کے قتل میں بھی ملوث تھے ۔

    آئی ایس پی آر نے مزید کہا ہے کہ علاقے میں پائے جانے والے کسی اور دہشتگرد کی تلاش کے لیے سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے، پاکستان کی سکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پُرعزم ہیں ۔

    دوسری جانب وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا گیا ۔

    اپنے خصوصی بیان میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم سیکیورٹی فورسز کیساتھ کھڑی ہے اور ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے پُرعزم ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدوسرا ٹیسٹ، ویسٹ انڈیز اور پاکستان کی ٹیمیں ایک ہی دن آوٹ ہو گئیں
    Next Article معاشی استحکام کے علاوہ دیگر مسائل اب بھی توجہ طلب ہیں !
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدہے پر دستخط

    ستمبر 17, 2025

    شہباز شریف کے جہاز کا سعودی فضائی حدود میں داخلے پر سعودی لڑاکا طیاروں کا پُرتپاک استقبال

    ستمبر 17, 2025

    بنوں اور کرک میں دہشت گردوں کے حملے ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی

    ستمبر 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    یو اے ای کو شکست، پاکستان نے ایشیا کپ کے سُپر مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 17, 2025

    متنازع ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم سے معافی مانگ لی

    ستمبر 17, 2025

    پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدہے پر دستخط

    ستمبر 17, 2025

    شہباز شریف کے جہاز کا سعودی فضائی حدود میں داخلے پر سعودی لڑاکا طیاروں کا پُرتپاک استقبال

    ستمبر 17, 2025

    پاکستان، ایران اور ترکی کے درمیان ریلوے کوریڈور کی بحالی

    ستمبر 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.