Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جولائی 20, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • جمہوریت کا لاشہ اور عسکری کندھا
    • مخصوص نشستوں کے اراکین کی حلف برداری اور سینیٹ الیکشن کل تک ہوجائیں گے، گورنر فیصل کریم کنڈی
    • بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 4دہشت گرد ہلاک
    • پشاور ہائیکورٹ نے گورنر خیبرپختونخوا کو مخصوص نشستوں کے اراکین سے حلف لینے کیلئے نامزد کردیا
    • خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس مخصوص نشستوں پر اراکین کی حلف برداری کے بغیر ہی ملتوی
    • کوئٹہ میں مغربی بائی پاس کے قریب دھماکہ، ایک شخص جاں بحق
    • شراب واسلحہ برآمدگی کیس، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
    • خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات، اپوزیشن جماعتوں کا اپنے امیدوار دستبردار نہ کرنے کا فیصلہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ٹی آئی کا پرتشدد احتجاج،فائرنگ اور پتھراو،پولیس اہلکار شہید،115 آفیسرز اور اہلکار شدید زخمی
    فیچرڈ

    پی ٹی آئی کا پرتشدد احتجاج،فائرنگ اور پتھراو،پولیس اہلکار شہید،115 آفیسرز اور اہلکار شدید زخمی

    نومبر 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Violent protest of PTI, firing and stone pelting, police personnel martyred, 115 officers and personnel seriously injured
    ایم ون موٹروے اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں پی ٹی آئی کارکنوں نے اہلکاروں پر تشدد کیا ،پولیس
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا سے اسلام آباد کی جانب آتے ہوئے اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں پی ٹی آئی کارکنوں نے پولیس اہلکاروں پر حملے کئے ہیں جن میں اب تک ایک اہلکار شہید او 115 تک شدید زخمی ہوئے ہیں ۔

    پولیس کے مطابق زخمی ہونے والوں میں ایس پی، ڈی ایس پی اور دیگر اہلکار شامل ہیں ۔

    ہکلہ کے قریب جھڑپوں کے دوران مظاہرین نے پولیس اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعد انہیں طبی امداد کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر حسن ابدال منتقل کیا گیا۔

    مظاہرین نے احتجاج کے دوران ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 46 سالہ کانسٹیبل مبشر سر پر چوٹ لگنے کی وجہ سے شدید زخمی ہوا، جو بعد ازاں ہسپتال میں جاں کی بازی ہار کر شہید ہوگیا۔

    زخمی اہلکار کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ متوفی کے سوگواران میں دو بیٹیاں، ایک بیٹا اور بیوی شامل ہے۔

    شر پسندوں کے تشدد کی وجہ سے مختلف علاقوں میں پولیس کے  115 اہلکار زخمی ہوئے جن کے سر، بازو اور ٹانگوں پر زخم آئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے عوام کے جان و مال کی تحفظ  کیلئے پرعزم ہیں ۔

    سی سی ٹی وی فوٹیجز سے شرپسند حملہ آوروں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔شدت پسند شر پسند عناصر کو ہر حال میں قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی آئی کارکنان کی سنگجانی ٹول پلازہ میں سرکاری سامان چوری کی ویڈیو منظر عام پر
    Next Article پی ٹی آئی کارکنان کی ٹول پلازہ سے قیمتی سامان چرانے کی ویڈیو وائرل
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 4دہشت گرد ہلاک

    جولائی 20, 2025

    پشاور ہائیکورٹ نے گورنر خیبرپختونخوا کو مخصوص نشستوں کے اراکین سے حلف لینے کیلئے نامزد کردیا

    جولائی 20, 2025

    خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس مخصوص نشستوں پر اراکین کی حلف برداری کے بغیر ہی ملتوی

    جولائی 20, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    جمہوریت کا لاشہ اور عسکری کندھا

    جولائی 20, 2025

    مخصوص نشستوں کے اراکین کی حلف برداری اور سینیٹ الیکشن کل تک ہوجائیں گے، گورنر فیصل کریم کنڈی

    جولائی 20, 2025

    بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 4دہشت گرد ہلاک

    جولائی 20, 2025

    پشاور ہائیکورٹ نے گورنر خیبرپختونخوا کو مخصوص نشستوں کے اراکین سے حلف لینے کیلئے نامزد کردیا

    جولائی 20, 2025

    خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس مخصوص نشستوں پر اراکین کی حلف برداری کے بغیر ہی ملتوی

    جولائی 20, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.