Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, دسمبر 17, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • نامور فنکار عاصم بخاری کی طبیعت بگڑنے کے باعث ھسپتال منتقل حالت تشویشناک
    • کمال احد رضوی کو دنیا سے رخصت ھوئے 10 سال کا عرصہ پلک چھپکتے بیت گیا۔
    • نوجوان نسل کی عملی زندگی کو کامیاب بنانے کا موثئر ذریعہ ( نوئ کول)
    • گیتوں بھرا اور پراثر شاعری کا حسین امتزاج ( Social Junctiجon Digital World دیکھئے عبدالجلیل خان کے سنگ۔۔۔۔۔
    • پرائویٹ نظام تعلیم نے تعلیمی معیار کا ستیاناس کردیا ۔۔ ۔ ثانیہ سعید
    • شوبز کی دنیا میں سستی شہرت اور سفارش کبھی کام نہیں آتی۔۔ ڈاکٹر بخت زمان یوسفزئ
    • زنحیرونہ ۔۔۔ کو کےٹو اور خیبر ٹیلی ویژن پہ جو ریکارڈ توڑ مقبولیت ملی وہ میرے لئے بہت بڑا اعزاز ھے اظہار بوبی۔
    • خیبر پختونخوا اسمبلی میں پی ٹی آئی کے 92 میں سے 70 اراکین وفاقی پولیس کو مطلوب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بھارت سے تعلقات میں کلیئر ہیں، برابری پر بات ہوگی، چیئرمین پی سی بی
    اہم خبریں

    بھارت سے تعلقات میں کلیئر ہیں، برابری پر بات ہوگی، چیئرمین پی سی بی

    اگست 23, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    We are clear on relations with India, there will be talks on equality, says PCB chairman
    خدارا بلاوجہ تنقید نہ کریں، ابھی ایک میچ ہوتا ہے تو تنقید شروع کردی جاتی ہے،محسن نقوی
    Share
    Facebook Twitter Email

    چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ  محسن نقوی نے کہا ہےکہ بھارت سے تعلقات میں کلیئر ہیں، برابری پر بات ہوگی، وہ وقت گزر گیا کہ بھارت سے مذاکرات کی بھیک مانگیں ۔

    لاہور میں صحافیوں سےگفتگو میں محسن نقوی کا کہنا تھا کہ  پاکستانی ٹیم پر بلاوجہ تنقید بند کی جانی چاہیے، ایشیا کپ میں ٹیم اچھا پرفارم کرےگی، ٹیم کی پرفارمنس مزید اچھی ہوگی ۔

    بابر اعظم کو ٹیم میں نہ لینے کے سوال پر چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ ان کا کسی کو ٹیم میں شامل کرنے اور نکالنے میں کوئی کردار نہیں ہے، سلیکٹرز پروفیشنل ہیں اور انہیں میرٹ پر فیصلہ کرنےکا کہا ہے، دستیاب بہترین کھلاڑیوں کی ٹیم ہے ۔

    ون ڈے ٹیم کے کپتان محمد رضوان کی کپتانی سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ ون ڈے ٹیم کی کپتانی کا فیصلہ سلیکشن کمیٹی کرےگی ۔

    محسن نقوی نے مزید کہا کہ سینٹرل کنٹریکٹس کے فیصلےکارکردگی پر بنیاد پر ہوئے ہیں، ٹیم نے محنت کرنا ہے ہم نے ان کے پیچھے کھڑا ہونا ہے، خدارا بلاوجہ تنقید نہ کریں، ابھی ایک میچ ہوتا ہے تو تنقید شروع کردی جاتی ہے، ٹورنامنٹ یا سیریز کے دوران شروع نہ ہو جایا کریں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleغزہ کیلئے پاکستان کی 100 ٹن امدادی کھیپ مصر پہنچ گئی
    Next Article خیبر پختونخوا میں طوفانی بارشوں کی تباہ کاریاں، 9 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے 5 رہنما اشتہاری قرار

    دسمبر 17, 2025

    پاکستان نے انڈر19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    دسمبر 16, 2025

    وفاقی حکومت نے این ایف سی ایوارڈ پر 8 ورکنگ گروپس قائم کردیئے

    دسمبر 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    نامور فنکار عاصم بخاری کی طبیعت بگڑنے کے باعث ھسپتال منتقل حالت تشویشناک

    دسمبر 17, 2025

    کمال احد رضوی کو دنیا سے رخصت ھوئے 10 سال کا عرصہ پلک چھپکتے بیت گیا۔

    دسمبر 17, 2025

    نوجوان نسل کی عملی زندگی کو کامیاب بنانے کا موثئر ذریعہ ( نوئ کول)

    دسمبر 17, 2025

    گیتوں بھرا اور پراثر شاعری کا حسین امتزاج ( Social Junctiجon Digital World دیکھئے عبدالجلیل خان کے سنگ۔۔۔۔۔

    دسمبر 17, 2025

    پرائویٹ نظام تعلیم نے تعلیمی معیار کا ستیاناس کردیا ۔۔ ۔ ثانیہ سعید

    دسمبر 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.