Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, دسمبر 4, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • امریکا میں اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی پر گرفتار شخص پاکستانی نہیں، افغان شہری نکلا
    • آئی ایم ایف پروگرام پر عمل یقینی بنانے کیلئے صوبوں کا تعاون قابل تحسین ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    • پاکستان اور افغانستان کے درمیان امن مذاکرات پھر بے نتیجہ ختم، جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق
    • پی آئی اے کی نجکاری 23 دسمبر کو ہو گی، وزیراعظم شہباز شریف
    • کراچی میں معصوم بچے کے گٹر میں گرنے کی فوٹیج سامنے آگئی
    • ایران میں غیر قانونی طور پر داخل ہونیوالے 10 افغان شہری ایرانی بارڈر گارڈز کی فائرنگ سے جاں بحق
    • پاکستان تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات اور سفارتکاری کی حمایت کرتا ہے، اسحاق ڈار
    • ڈی آئی خان میں پولیس موبائل پر بم حملے سے دھماکہ، 3 اہلکار شہید
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آئینی ترمیم پر ہمارا اتفاق ہو گیا،مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو کا اعلان
    اہم خبریں

    آئینی ترمیم پر ہمارا اتفاق ہو گیا،مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو کا اعلان

    اکتوبر 15, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    We have agreed on constitutional amendment, Maulana Fazlur Rehman and Bilawal Bhutto announced
    ترامیم پر اتفاق کے لیے دوسری جماعتوں سے بھی ملاقاتیں کرینگے، مولانا فضل الرحمان
    Share
    Facebook Twitter Email

    کراچی  میں  امیر  جمیعت  علما  اسلام  مولانا  فضل  الرحمان  اور  چیرمین  پیپلز  پارٹی  بلاول  بھٹو  کے  درمیان  ملاقات  کے  دوران  آئینی  ترامیم  کے  مسودہ  پر  اتفاق  ہو  چکا  ہے  ۔

    ملاقات  کے  بعد  مشترکہ  پریس  کانفرنس  سے  خطاب  کرتے  کے  دوران  مولانا  فضل  الرحامن  نے  کہا  کہ  ہماری دونوں جماعتوں کا آئینی ترمیم کے مسودے پر اتفاق ہو گیا ہے  اور اتفاق رائے میں بلاول بھٹو کا بڑا کردار ہے۔

    امیر  جے  یو  آئی  کا  کہنا  تھا  کہ  مجوزہ آئینی ترمیم کے حوالے سے اسلام آباد میں کل پاکستان تحریک انصاف رہنماؤں سےملاقات کریں گے۔

    انہوں نے کہا کہ ان کی کوشش ہوگی کہ اس بل پر ایسا اتفاق رائے پیدا کیا جائے جس سے یہ آئینی ترمیم متفقہ طور پر منظور ہو، آئینی ترمیم پر اتفاق تک پہنچنے کے لیے بلاول بھٹو کے شکر گزار ہیں۔

    اس موقع پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ ملک میں جب بھی کامیاب آئین سازی ہوئی ہے اس میں پاکستان پیپلز پارٹی اور جے یو آئی نے کردار ادا کیا ہے۔ ’ انہوں نے کہا کہ کل ہمیں رائیونڈ میں کھانے کی دعوت دی گئی ہے، ہماری کوشش ہوگی آج جو اتفاق رائے ہوا ہے وہ کل مسلم لیگ (ن)، جے یو آئی اور پیپلز پارٹی تینوں جماعتوں کے درمیان ہو جائے۔

    ان کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمٰن کی خواہش ہے کہ تمام جماعتوں کے درمیان آئینی ترمیم سے متعلق اتفاق رائے پیدا ہو اور اگر یہ ہوتا ہے تو یہ ہمارے ملک کے حق میں بہتر ہوگا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم کا ایس سی او اجلاس میں شریک سربراہان مملکت کے اعزاز میں عشائیہ
    Next Article ایس سی او سربراہان حکومت اجلاس کا باقاعدہ آغاز، وزیراعظم شہباز شریف کا خطاب
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    امریکا میں اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی پر گرفتار شخص پاکستانی نہیں، افغان شہری نکلا

    دسمبر 4, 2025

    آئی ایم ایف پروگرام پر عمل یقینی بنانے کیلئے صوبوں کا تعاون قابل تحسین ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

    دسمبر 4, 2025

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان امن مذاکرات پھر بے نتیجہ ختم، جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

    دسمبر 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    امریکا میں اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی پر گرفتار شخص پاکستانی نہیں، افغان شہری نکلا

    دسمبر 4, 2025

    آئی ایم ایف پروگرام پر عمل یقینی بنانے کیلئے صوبوں کا تعاون قابل تحسین ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

    دسمبر 4, 2025

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان امن مذاکرات پھر بے نتیجہ ختم، جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

    دسمبر 4, 2025

    پی آئی اے کی نجکاری 23 دسمبر کو ہو گی، وزیراعظم شہباز شریف

    دسمبر 3, 2025

    کراچی میں معصوم بچے کے گٹر میں گرنے کی فوٹیج سامنے آگئی

    دسمبر 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.