Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جنوری 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • لکی مروت میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • تحریک انصاف کے ایم پی اے علی شاہ کا خوازہ خیلہ بازار میں ٹریفک پولیس افسر پر تشدد
    • کرک میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ،ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق،پشاور سے آیا مہمان بھی شامل
    • بنگلادیش کا ورلڈ ٹی ٹوینٹی کپ کے میچز بھارت سے منتقل کرانے کا مطالبہ
    • این ایف سی اور گلگت بلتستان کا سوال
    • وینزویلا کے گرفتار صدر نکولس مادورو خصوصی طیارے میں نیویارک منتقل
    • واشنگٹن میں احتجاج، ٹرمپ کی گرفتاری کا مطالبہ
    • شمالی وزیرستان میں دفعہ 144، جبکہ بنوں میران شاہ روڈ پر شام 7 بجے تک کرفیو نافذ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » یوٹیوبر رحیم پردیسی عرف ‘نسرین’ پر کس نے قاتلانہ حملہ کیا؟
    اہم خبریں

    یوٹیوبر رحیم پردیسی عرف ‘نسرین’ پر کس نے قاتلانہ حملہ کیا؟

    جون 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Who did the murderous attack on YouTuber Rahim Pardesi aka 'Nasreen'
    Share
    Facebook Twitter Email

    سوشل میڈیا پر مزاحیہ ویڈیوز بنا کر عوام میں نمایاں شہرت حاصل کرنے والے معروف پاکستانی کامیڈین، یوٹیوبر رحیم پردیسی عرف ’نسرین‘ پر غنڈوں  نے قاتلانہ حملہ کردیا۔

    گزشتہ روز یوٹیوبر رحیم پردیسی نے اپنے آفیشل انسٹا گرام ہینڈل کی سٹوری میں اپنی ایک تصویر کوشیئر کیا جس کودیکھ کر ان کے مداح پریشان اور حیران ہو گئے۔اس تصویر میں رحیم پردیسی کو زخمی حالت میں دیکھا جاسکتا ہے، شیئر کی گئی تصویر میں یوٹیوبر کے سر پر چوٹ لگی ہوئی دیکھی جاسکتی تھی جبکہ اس کے ساتھ ان کی شرٹ بھی پھٹی ہوئی تھی، اس کے بعد اپنے انسٹا گرام ہینڈل پر رحیم پردیسی نے پوسٹ جاری کی جس میں انہوں نے اپنے مداحوں کو بتایا کہ نشے میں دھت کچھ غنڈوں نے ان پر حملہ کردیا تھا۔ مداحوں کو رحیم پردیسی نے اپنی خیریت کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ انہیں زیادہ چوٹ نہیں آئی لیکن وہ بہت جلد ہی اس حملے میں ملوث افراد کو پکڑ لیں گے،اپنے مداحوں کی دعاؤں کا یوٹیوبر رحیم پردیسی نے شکریہ ادا کیا اور اس کے ساتھ مزید انہوں نے کہا کہ وہ حملہ آوروں سے پیشہ ورانہ طور پر نمٹیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآن لائن آرڈر کی گئی آئس کریم کون سے انسانی انگلی نکل آئی
    Next Article ٹانک میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی ہوگیا
    Mahnoor

    Related Posts

    لکی مروت میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

    جنوری 4, 2026

    تحریک انصاف کے ایم پی اے علی شاہ کا خوازہ خیلہ بازار میں ٹریفک پولیس افسر پر تشدد

    جنوری 4, 2026

    کرک میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ،ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق،پشاور سے آیا مہمان بھی شامل

    جنوری 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    لکی مروت میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

    جنوری 4, 2026

    تحریک انصاف کے ایم پی اے علی شاہ کا خوازہ خیلہ بازار میں ٹریفک پولیس افسر پر تشدد

    جنوری 4, 2026

    کرک میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ،ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق،پشاور سے آیا مہمان بھی شامل

    جنوری 4, 2026

    بنگلادیش کا ورلڈ ٹی ٹوینٹی کپ کے میچز بھارت سے منتقل کرانے کا مطالبہ

    جنوری 4, 2026

    این ایف سی اور گلگت بلتستان کا سوال

    جنوری 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.