Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, نومبر 20, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں، 4 دہشت گرد ہلاک
    • 4 روزہ جنگ میں پاکستان فاتح رہا،بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی کانگریس میں رپورٹ جمع
    • وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے سہ ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ
    • آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا
    • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا
    • مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ درست نہیں تھا، جسٹس جمال مندوخیل
    • وزیرِ اعظم شہبازشریف کی مون سون سے قبل بھرپور تیاریوں کی ہدایت
    • تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سلمان خان کے والد سلیم خان کو جان سے مارنے کی دھمکی کس نے دی؟
    بین الاقوامی

    سلمان خان کے والد سلیم خان کو جان سے مارنے کی دھمکی کس نے دی؟

    ستمبر 19, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    سلمان خان کے والد سلیم خان کو جان سے مارنے کی دھمکی کس نے دی؟
    Share
    Facebook Twitter Email

    بالی ووڈ مشہور و معروف اداکار سلمان خان کے والد سلیم خان کو ایک نامعلوم عورت کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکی موصول ہوئی ہے۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹس کے مطابق اداکار سلمان خان کے والد سلیم خان اپنی روٹین کے مطابق صبح کی سیر کرنے پارک گئے تھے کہ  وہاں اچانک ایک موٹر سائیکل ان کے پاس آکر رکی،موٹر سائیکل پر ایک عورت اور مرد سوار تھے ـ جس میں سے عورت موٹر سائیکل سے  اتری اور اس نے سلیم خان کے پاس آکر انہیں جان سے مارنے کی دھمکی دی۔

    رپورٹ کے مطابق ، عورت نے سلیم خان کو دھمکی دیتے ہوئے  یہ بھی کہا کہ ’لارنس بشنوئی کو بلاؤں کیا‘؟دھمکی  دینے کے بعد دونوں موٹر سائیکل سوار  وہاں سے چلے گئے۔

    واقعے کے بعد سلیم خان نے باندرہ پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی جس کے بعد پولیس نے کچھ مشتبہ افراد کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لے لیا۔

    اس سے قبل  14 اپریل کو 2 موٹر سائیکل مسلح افراد نے ممبئی کے باندرہ میں واقع سلمان خان کی رہائش گاہ گلیکسی اپارٹمنٹس کے باہر فائرنگ کی اور موقع سے فرار ہو گئے۔

    پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمان کو گرفتار کیا۔ پوچھ گچھ کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ فائرنگ کے پیچھے گینگسٹر لارنس بشنوئی کا ہاتھ تھا۔ملزمان نے اعتراف کیا کہ لارنس بشنوئی نے سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کرنے پر ان سے 400,000 روپے دینے کا وعدہ کیا تھا۔

    دھمکی سلمان خان مارنے والد
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسوات میں غیرت کے نام پر دوہرے قتل،صوابی میں بھتیجے کے ہاتھوں 2 چچا قتل
    Next Article سوات:پولیس چوکی پر حملے میں پب جی گیم کا استعمال کیا گیا
    Mahnoor

    Related Posts

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا

    نومبر 19, 2025

    ترکیہ کے سی 130 طیارے کا المناک حادثہ،پاکستان کا ترک عوام سے اظہار ہمدردی

    نومبر 12, 2025

    قازقستان نے معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت اختیار کرلی،امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان

    نومبر 7, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں، 4 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 19, 2025

    4 روزہ جنگ میں پاکستان فاتح رہا،بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی کانگریس میں رپورٹ جمع

    نومبر 19, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے سہ ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ

    نومبر 19, 2025

    آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا

    نومبر 19, 2025

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا

    نومبر 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.