Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, دسمبر 26, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • تاجکستان کی افغان طالبان کو سخت دھمکی
    • پی ٹی آئی حکومت جو کھنڈرات چھوڑ کر گئی تھی اس پر عمارت بننا شروع ہو چکی ہے،خواجہ آصف
    • ايشز سيريز، چوتھے ٹیسٹ کے پہلے ہی دن دونوں ٹیمیں پہلی اننگز میں آوٹ
    • لاہور: 9 مئی کے دو مقدمات کا تحریری فیصلہ جاری، محمود الرشید کو 33 سال قید اور 6 لاکھ روپے جرمانے کی سزا
    • متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان پاکستان پہنچ گئے
    • بھارتی کرکٹرز نے معافی مانگ لی
    • بانیٔ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 149 واں یوم پیدائش ملک بھر میں عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا
    • پاکستان اور ایشیئن ڈیویلپمنٹ بینک کے درمیان 730 ملین ڈالرکے 2 اہم منصوبوں پر دستخط
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغانستان میں خواتین ذہنی مسائل کا شکار کیوں ہیں؟
    افغانستان

    افغانستان میں خواتین ذہنی مسائل کا شکار کیوں ہیں؟

    جولائی 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Why are women suffering from mental problems in Afghanistan
    Share
    Facebook Twitter Email

    افغانستان میں انسانی حقوق کی صورتحال انتہائی حد تک بگڑ گئی ہے،جس کی وجہ سے خواتین کو ناقابل برداشت مشکلات  کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے اور اس کے ساتھ ہی معاشی اور انسانی بحران نے حالات کو مزید خراب کر دیا ہے۔

    تفصیلات کے مطابق 2012 میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے ہی خواتین پر انتہائی حد تک پابندیاں لگ گئی ہیں، طالبان حکومت نے خواتین پر تعلیم کے دروازے بند کردیے ہیں۔خواتین کو ان کے بنیادی حقوق سے ہی محروم کردیا گیا۔

    ذرائع کے مطابق لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کی وجہ سے افغان معیشت کو گزشتہ ایک برس کے دوران 500 ملین سے بھی زائد امریکی ڈالرز کا نقصان ہوگیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق اسکولوں کے بند ہونے کی وجہ سے خواتین اساتذہ کی بڑی تعداد بے روزگار ہوئی ہے کیونکہ ان اساتذہ کو صرف پرائمری سکولوں میں بچوں کو پڑھانے کی اجازت ہے۔خواتین آئے دن کسی نئی مشکل کا شکار ہوتی ہیں۔

    افغان میڈیا کے مطابق بڑھتی ہوئی بے روزگاری کی شرح کی وجہ سے خواتین کو شدید نفسیاتی مسائل کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے، افغانستان میں انسانی حقوق، خاص طور پر خواتین کو ان کے بنیادی انسانی حقوق سے محروم رکھا جارہا ہے۔ اس حوالے سے اقوام متحدہ اور عالمی برادری کو افغان طالبان کی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کرنے پر تاحیات پابندی عائد کرنے اور اس کے ساتھ ہی سخت ایکشن لینے کی بھی ضرورت ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبنوں واقعہ: جرگے نے وزیراعلیٰ کے پی کو مطالبات پیش کردیے، دھرنا جاری رکھنے کا اعلان
    Next Article پنجاب کے مختلف اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ جاری
    Mahnoor

    Related Posts

    تاجکستان کی افغان طالبان کو سخت دھمکی

    دسمبر 26, 2025

    پی ٹی آئی حکومت جو کھنڈرات چھوڑ کر گئی تھی اس پر عمارت بننا شروع ہو چکی ہے،خواجہ آصف

    دسمبر 26, 2025

    لاہور: 9 مئی کے دو مقدمات کا تحریری فیصلہ جاری، محمود الرشید کو 33 سال قید اور 6 لاکھ روپے جرمانے کی سزا

    دسمبر 26, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    تاجکستان کی افغان طالبان کو سخت دھمکی

    دسمبر 26, 2025

    پی ٹی آئی حکومت جو کھنڈرات چھوڑ کر گئی تھی اس پر عمارت بننا شروع ہو چکی ہے،خواجہ آصف

    دسمبر 26, 2025

    ايشز سيريز، چوتھے ٹیسٹ کے پہلے ہی دن دونوں ٹیمیں پہلی اننگز میں آوٹ

    دسمبر 26, 2025

    لاہور: 9 مئی کے دو مقدمات کا تحریری فیصلہ جاری، محمود الرشید کو 33 سال قید اور 6 لاکھ روپے جرمانے کی سزا

    دسمبر 26, 2025

    متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان پاکستان پہنچ گئے

    دسمبر 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.