Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, مارچ 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا امکان
    • مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی کے خاتمے میں پاکستان کا اہم کردار
    • ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مذاکرات کے دعوے کو مسترد کردیا
    • ایرانی پاور پلانٹس پر حملے 5 روز کیلئے ملتوی، ٹرمپ کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
    • ملک بھر میں 86واں یومِ پاکستان جوش و جذبے سے منایا گیا
    • ہائی آکٹین فیول پر لیوی میں بڑا اضافہ، امیر طبقہ اضافی بوجھ اٹھائے گا، وزیراعظم شہبازشریف
    • ہائیڈروجن ٹرینیں ایک نئی امید
    • توانائی بحران کے باعث پی ایس ایل میچز بغیر تماشائیوں کے کرانے کا اعلان، افتتاحی تقریب بھی منسوخ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » صوابی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش
    خیبرپختونخوا

    صوابی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش

    جنوری 23, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Woman gives birth to 5 children at once in Swabi
    پیدائش کے بعد پانچوں بچوں کو احتیاطی طور پر این آئی سی یو منتقل کیا گیا ہے، انتظامیہ باچا خان میڈیکل کمپلیکس صوابی
    Share
    Facebook Twitter Email

    صوابی میں خوش نصیب جوڑے کے ہاں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش ہوئی ہے، بچوں میں ایک بیٹا اور چار بیٹیاں شامل ہیں، پانچ جڑواں بچوں کی پیدائش باچاخان میڈیکل کمپلیکس میں ہوئی ۔

    صوابی: بچوں کی پیدائش باچا خان میڈیکل کمپلیکس میں ہوئی، جہاں این آئی سی یو کے انچارج نے جوڑے کے ہاںبیک وقت 5 بچوں کی پیدائش کی تصدیق کی ۔

    ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ پیدائش کے بعد پانچوں بچوں کو احتیاطی طور پر این آئی سی یو منتقل کیا گیا ہے، جہاں ان کا علاج  جاری ہے ۔

    میڈیکل ڈائریکٹرز نے ہدایت کی ہے کہ ماں اور بچوں کی صحت کا خصوصی خیال رکھا جائے اور تمام ضروری طبی سہولیات بلا تعطل فراہم کی جائیں ۔

    ہسپتال انتظامیہ کے مطابق ماں کی حالت تسلی بخش ہے جبکہ بچوں کی نگرانی ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم کر رہی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق، 35 زخمی ،کئی علاقوں میں سیاح پھنس گئے
    Next Article پشاور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ایف سی ملازم سمیت دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کاٹلنگ میں والدین کے گھر عید منانے آئیں بیٹیاں فائرنگ سے جاں بحق

    مارچ 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں افغان مہاجرین جیلوں میں عید گزارنے پر مجبور، گھروں میں سوگ کا ماحول

    مارچ 20, 2026

    پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بھی ہفتے کو عید منانے کا اعلان

    مارچ 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا امکان

    مارچ 23, 2026

    مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی کے خاتمے میں پاکستان کا اہم کردار

    مارچ 23, 2026

    ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مذاکرات کے دعوے کو مسترد کردیا

    مارچ 23, 2026

    ایرانی پاور پلانٹس پر حملے 5 روز کیلئے ملتوی، ٹرمپ کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

    مارچ 23, 2026

    ملک بھر میں 86واں یومِ پاکستان جوش و جذبے سے منایا گیا

    مارچ 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.