Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 10, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیر اعظم شہباز شریف کا ملک میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان
    • ایشیا کپ، بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی
    • قطر پر اسرائیلی حملے کےخلاف پاکستان کا سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ
    • نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف پرتشدد احتجاج، سیاسی بحران کی نئی لہر
    • خیبر سحر میں مینہ شمس اور چار ستاروں کی یادگار گفتگو، ناظرین محظوظ
    • خیبر ٹی وی کا شو "گارڈ روم” عوامی مسائل پر طنز و مزاح کے ساتھ مقبولیت حاصل کرنے لگا
    • پشاور میں 1500 سالہ جشن ولادت کے موقع پر سہ لسانی نعتیہ مشاعرہ
    • غیر قانونی افغان شہریوں کی واپسی کا سلسلہ جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ورلڈچیمپئین شپ لیجنڈز،فائنل میں آج پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ ہوگا
    اہم خبریں

    ورلڈچیمپئین شپ لیجنڈز،فائنل میں آج پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ ہوگا

    جولائی 13, 2024Updated:جولائی 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    World Championship Legends, Final will be played between Pakistan and India today
    Share
    Facebook Twitter Email

    ورلڈچیمپئین شپ لیجنڈز،فائنل میں آج پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ ہوگا

    انگلینڈ میں جاری ورلڈ چیمپئین شپ لیجنڈز کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 20 رنز سے شکست دی تھی اور ایونٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا تھا جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔بھارت نے آسٹریلیا کو گزشتہ رات 60 رنز سے شکست دی تھی۔پاکستان اور روایتی حریف بھارت کے درمیان فائنل میچ آج کھیلا جائے گا ۔ برمنگھم میں کھیلا جانے والا فائنل میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہوگا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کا آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا
    Next Article خیبرپختونخوا میں بھی سولر سکیم متعارف کرانے کا فیصلہ
    Web Desk

    Related Posts

    وزیر اعظم شہباز شریف کا ملک میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان

    ستمبر 10, 2025

    ایشیا کپ، بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

    ستمبر 10, 2025

    قطر پر اسرائیلی حملے کےخلاف پاکستان کا سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ

    ستمبر 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیر اعظم شہباز شریف کا ملک میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان

    ستمبر 10, 2025

    ایشیا کپ، بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

    ستمبر 10, 2025

    قطر پر اسرائیلی حملے کےخلاف پاکستان کا سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ

    ستمبر 10, 2025

    نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف پرتشدد احتجاج، سیاسی بحران کی نئی لہر

    ستمبر 10, 2025

    خیبر سحر میں مینہ شمس اور چار ستاروں کی یادگار گفتگو، ناظرین محظوظ

    ستمبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.