پشاور( شوبزڈیسک ) اداکار سلیم شوق نے فن اداکاری کا آغاز پشاور ٹی وی سے کیا مگر اسے کوئ ایسا کردار نہ دیا گیا جو اسکی مقبولیت کا ذریعہ بنتا سال 2015 میں کےٹو ٹی وی کی اولین ھندکو سیریل ۔آغا جی ڈاٹ کام۔۔ میں جب مرحوم رفیقہ کے اسٹاک کریکٹر میں جلوہ گر ھوئے تو اپنی لاجواب پرفارمنس کی بدولت ناظرین کی توجہ کا مرکز بن گئے علاوہ ازیں خیبر نیوز کے عوامی پروگرام ۔دقیصہ خوانی گپ۔ میں چاچا طلو کے کردار میں ھر خاص وعام کی پزیرائ حاصل کی تعلق وزیرستان سے تھا مگر زیادہ عرصہ کوھاٹ اور مرتے دم تک پشاور میں مقیم رھے اظہار بوبی کے سیریل زنجیرونہ میں منشی کے رول میں ایسی لاجواب اداکاری کی کہ اظہار بوبی حیران رہ گئے اور ریکارڈنگز کے دوران انکو کیش پرائز دینے پہ آمادہ ھوگئے سلی…
آغاجی ڈاٹ کام کا رفیقہ اور دقیصہ خوانی گپ کے چاچا طلو( سلیم شوق ) کی زندگی کا آخری سیریل( زنجیرونہ)
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read