Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 1, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعتی، زرعی اور ٹیکنالوجی تعاون کو فروغ دیا جائے گا: احسن اقبال
    • پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول ہے: وزیراعظم
    • خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ایس سی او کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھالنے پر پاکستان کو مبارکباد
    • پشاور ہائیکورٹ کا ہلاک ملزم ممتاز کی لاش ورثا کے حوالے کرنے کا حکم
    • بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 21 دہشت گرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں 6 اہلکار شہید
    • مصباح الحق قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے مستعفی، انگلینڈ سے کھلاڑیوں کی واپس کے فیصلے پر ناراضی کا ظہار
    • پاکستان 27-2026 کیلئے ایس سی او سربراہ اجلاس کی صدارت سنبھالے گا، وزیراعظم شہبازشریف نے اعلامیے پر دستخط کردیئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان کی 5 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھالیا
    اہم خبریں اگست 22, 2023

    بلوچستان کی 5 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھالیا

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    کوئٹہ: بلوچستان کی پانچ رکنی نگران کابینہ کے وزرا نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا۔ گورنر ہاؤس کوئٹہ میں نگران صوبائی وزراکی تقریب حلف برداری ہوئی جس میں گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ نے وزرا سے حلف لیا جس میں نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان ڈومکی نے بھی شرکت کی۔

    حلف لینے والوں میں پرنس احمد علی بلوچ، جان اچکزئی، امجد رشید، کیپٹن(ر) زبیر جمالی اور ڈاکٹر عبدالقادر بلوچ شامل ہیں۔ نگران وزیراعلیٰ نے وزرا کو قلمدان تفویض کردیے ہیں جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

    نوٹیفکیشن کے مطابق نگران صوبائی وزیر کیپٹن (ر) زبیر جمالی کو داخلہ و قبائلی امور جیل خان جات اور پی ڈی ایم اے کا قلمدان دیا گیا ہے۔

    امجد رشید کو خزانہ اور ریونیو، جان اچکزئی کو محکمہ اطلاعات، ڈاکٹر قادر بخش بلوچ کو محکمہ تعلیم اور سیاحت کا قلمدان دیا گیا ہے۔

    پرنس احمد علی احمد زئی کو صنعت و کامرس، توانائی اور ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا قلمدان سونپا گیا ہے۔

    اس کے علاوہ نگران وزیراعلیٰ بلوچستان نے تین نگران مشیر مقرر کیے ہیں جن میں میر عمیر محمد حسنی کو نگران مشیر برائے مائنز اینڈ منرلز ڈوپلمنٹ، میر دانش لانگو کو نگران مشیر برائے آبپاشی، شانیہ خان کو نگران مشیر برائے سماجی بہبود و ترقی نسواں مقرر کیا گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحمیرا احمد نے صدر کی پرنسپل سیکرٹری کی حیثیت سے خدمات انجام دینے سے انکار کر دیا
    Next Article جنوبی وزیرستان: دہشتگردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، 6 سپاہی شہید, 4 دہشتگرد ہلاک
    Web Desk

    Related Posts

    سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعتی، زرعی اور ٹیکنالوجی تعاون کو فروغ دیا جائے گا: احسن اقبال

    ستمبر 1, 2026

    پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول ہے: وزیراعظم

    ستمبر 1, 2026

    خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری

    ستمبر 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعتی، زرعی اور ٹیکنالوجی تعاون کو فروغ دیا جائے گا: احسن اقبال

    ستمبر 1, 2026

    پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول ہے: وزیراعظم

    ستمبر 1, 2026

    خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری

    ستمبر 1, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ایس سی او کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھالنے پر پاکستان کو مبارکباد

    ستمبر 1, 2026

    پشاور ہائیکورٹ کا ہلاک ملزم ممتاز کی لاش ورثا کے حوالے کرنے کا حکم

    ستمبر 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.