اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عمران خان پر فرد جرم عائد کردی۔ توشہ خانہ کیس کی سماعت پولیس لائن ہیڈکوارٹر ایچ الیون کے گیسٹ ہاؤس میں ہوئی جہاں عمران خان کو پیش کیا گیا۔ کمشنر آفس نے حفاظتی وجوہات کے باعث پولیس لائنز کو عدالت کا درجہ دیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے آج عمران خان کو فرد جرم عائد کرنے کے لیے ذاتی حیثیت میں طلب کر رکھا ہے۔ گزشتہ سماعت پر عدالت نے توشہ خانہ کیس کے قابل سماعت اور دائرہ اختیار سے متعلق درخواستیں مسترد کردی تھیں۔
منگل, جون 23, 2026
بریکنگ نیوز
- قطر کے ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانیوں سمیت 13 افراد جاں بحق،66 زخمی
- سمندر میں ریسکیو کیے جانے والے آٹھ ایرانی ماہی گیروں کو بحفاظت وطن واپس بھجوا دیا گیا، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
- وزیراعظم شہباز شریف سوئٹزرلینڈ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستان کے لیے روانہ
- برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر اپنے عہدے سے مستعفی
- سوئٹزرلینڈ میں پہلا مذاکراتی دور کامیابی سے مکمل، امن کیلئے کردار ادا کرتے رہیں گے، وزیراعظم شہبازشریف
- چین نے بھی پاکستان اور قطر کی ثالثی کوششوں کی حمایت کردی
- خیبر:گھریلو تشدد کا شکار غیر ملکی خاتون کی بازیابی، ملزمان کے خلاف کارروائی شروع
- ایران کبھی بھی جوہری بم بنانے کی کوشش نہیں کرے گا، مفاہمتی یادداشت کی تمام شقیں ایرانی عوام کے مفاد میں ہیں، ایرانی صدر

