Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جون 16, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران: عالمی طاقتوں کی بند گلی
    • ایران سے 450 پاکستانی زائرین کا انخلا مکمل کر لیا،وزير خارجہ اسحاق ڈار
    • وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا اعلان کردیا
    • پاکستان کی خارجی حکمتِ عملی کا نیا امتحان
    • میدان جنگ میں ایران کی ناکامیاں اور سفارتی سطح پر تنہائیاں
    • مردان: علاقہ فاطمہ میں پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی قتل
    • پنجاب اور خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقے میں مشترکہ آپریشن کے دوران خوارجی دہشتگرد مولوی نذیر ہلاک
    • ایران نے اسرائیلی حملوں میں امریکہ کو برابر کا شریک ٹھہرادیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جب تک پیٹرول اور ڈالر کی قیمت میں کمی نہیں ہوتی بجلی سستی ہونے کا کوئی امکان نہیں۔ نگران وزیرتوانائی
    Uncategorized

    جب تک پیٹرول اور ڈالر کی قیمت میں کمی نہیں ہوتی بجلی سستی ہونے کا کوئی امکان نہیں۔ نگران وزیرتوانائی

    ستمبر 5, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    نگران وزیرتوانائی محمد علی نے کہا ہے کہ جب تک پیٹرول اور ڈالر کی قیمت میں کمی نہیں ہوتی بجلی سستی ہونے کا کوئی امکان نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے محمد علی کا کہنا تھاکہ 60 فیصد بلنگ ریکوری نہیں ہوتی، اس پر کام کر رہے ہیں، پی آئی اے، اسٹیل ملزبند نہیں کرسکتے، لاکھوں لوگوں کا روزگار ہے، ہم آہستہ آہستہ چیزوں کو ٹھیک کر رہے ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ جب تک  پیٹرول کی قیمتیں نیچیں اور ڈالر کا ریٹ کنٹرول میں نہیں آتا ہے اس سے پہلے بجلی کی قیمت میں کمی مشکل ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ 2020 سے قبل فرنس آئل سے فائدہ نہیں تھا آج ہو رہا ہے، 5 ڈسکوز میں جہاں بجلی چوری ہے وہاں کریک ڈاؤن کریں گے۔

    نگران وزیر توانائی کا کہنا تھاکہ آج کے پاور سیکٹر کے اجلاس کا مقصد بجلی کی قیمتوں میں کمی نہیں تھا، آج کے اجلاس میں توصرف نگران وزیراعظم کو پاورسیکٹر کے حوالے سے بریفنگ دی جانی تھی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کی نظر بندی معطل کر دی، فوری رہائی کا حکم
    Next Article ایف سی نے بلوچستان سے چینی کی اسمگلنگ ناکام بنادی
    Web Desk

    Related Posts

    ایران سے 450 پاکستانی زائرین کا انخلا مکمل کر لیا،وزير خارجہ اسحاق ڈار

    جون 15, 2025

    وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا اعلان کردیا

    جون 15, 2025

    مردان: علاقہ فاطمہ میں پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی قتل

    جون 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران: عالمی طاقتوں کی بند گلی

    جون 15, 2025

    ایران سے 450 پاکستانی زائرین کا انخلا مکمل کر لیا،وزير خارجہ اسحاق ڈار

    جون 15, 2025

    وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا اعلان کردیا

    جون 15, 2025

    پاکستان کی خارجی حکمتِ عملی کا نیا امتحان

    جون 15, 2025

    میدان جنگ میں ایران کی ناکامیاں اور سفارتی سطح پر تنہائیاں

    جون 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.