جماعت اسلامی نے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے لیے لیاقت بلوچ کی سربراہی میں 4 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ ذرائع کے مطابق 4 رکنی کمیٹی میں لیاقت بلوچ کے علاوہ پروفیسر ابراہیم، امیر العظیم اور قیصر شریف شامل ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ جماعت اسلامی کی کمیٹی دیگر جماعتوں کے قائدین سے رابطے اور ملاقاتیں کرےگی، تمام سیاسی جماعتوں کو الیکشن کے معاملے پر ڈائیلاگ کے لیے قائل کیا جائےگا۔ ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی کی مذاکراتی ٹیم اے پی سی کی مجوزہ تاریخ پر بھی مشاورت کرے گی۔
جمعہ, ستمبر 18, 2026
بریکنگ نیوز
- پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں، وفاقی حکومت نے کفایت شعاری مہم کا اعلان کردیا، اعلامیہ جاری
- کرک پولیس مقابلہ، ظفران شہید کیس کا مرکزی نامزد اشتہاری ملزم ہلاک
- تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
- فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور
- لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی
- لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب
- ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ
- مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش، پاکستانی دفترِ خارجہ کی شدید مذمت

